سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم تجھے کہاں بھول پائیں گے
😔😔😔😔😔
Tmhain dekhain meri ankhain is mai kia meri khata hai
Hal kia hai mere dil ka ye to bs mj ko pata hai
😭😭😭😭😭
ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ
ﺑﻼ ﮐﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ....
ﮐﮧ ﺟﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻣﻤﮑﻦ
ﭘﮕﮭﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ....
ﺗﻌﻠﻖ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ.....
ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺑﮩﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻣﻤﮑﻦ....
ﺑﮩﺖ ﻧﺎﮐﺎﻣﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯼ....
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﺁﺝ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ.....
ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮ
ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ....
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﻣﺤﺴﻦ_،
ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ!!!!!!!!!!
کس قدر سرد و تلخ لہجے میں
یہ برس محوِ یاس رکھے گا.!!!!
یہ نومبر دہائی دیتا ہے،
پھر دسمبر اُداس رکھے گا!!🍁🍂
میں نے سوچ رکھا تھا
تم سے مل کے بارش میں
سردیوں کی سختی کو
نرم سا بنا دیں گے!!
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوند کا!!
انگلیوں کے پوروں سے
ہمارے اس تعلق کا!!
نقش سا بنا دیں گے
پر یہ تب ہی ممکن تھا,
تم اگر ملے ہوتے_!_!..
☔
کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزہ ہے تیری حسرت کرنا!!
S0me0ne#.
تُم گُزرو اور وقت نہ ٹھہرے،
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے____!!
یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے،
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے____!!
صبر کِیا ہے، شکر کِیا ہے،
راضی ہو کر دیکھ لیا ہے____!!
لیکن دل کو چین آ جائے،
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے_____!!
ترکِ محبت کر لینے سے ترکِ محبت ہو بھی جائے
کوئی اُسے جا کر سمجھائے،
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے____!!🔥🔥🔥
Some0ne#
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہو گۓ نہ۔۔🥀
مر جائیں وہ مجبوریاں
جس کی وجا سے تم دور ہو ❤
؛؛کیا تعلق ہے میری جان جو نہیں ہے تجھ سے؛؛
؛؛تو میرا دوست بھی ہے یار بھی ہے عشق بھی ہے❤️؛؛
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
یہ جو چہرے سے لگتے ہیں تُجھے بیمار سے ہم
خوب روئے ھیں لِپٹ کر در و دِیوار سے ہم۔۔!!!❤❤❤💯💯
کون دیکھے گا____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،......
جو تکیوں کے__ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں،. 💔💔💔💔💔💯💯💯
♥
____"💔✨
اس کی ہنستی ہوئی تصویر کو کیا معلوم
کوئی اسے دیکھ کر کتنا روتا ہے 🙂🥀😭😭
مجھے محبتـــــ کا تو علم نہیں
لیکن
ہاں میں تمہیں کهونے سے ڈرتی ہوں 💖🌹
کبھی ناراض مت ہونا
گِلے چاہے بہت کرنا..
رولانا اور بہت لڑنا..
سنو ناراض مت ہونا..
کبھی ایسا جو ہو جاۓ..
کہ تیری یاد سے غافل..
کسی لمحے جو ہو جاؤں..
بنا دیکھے تیری صورت..
کسی شب میں جو سو جاؤں..
تو سپنوں میں چلے آنا..
مجھے احساس دلا جانا..
سنو ناراض مت ہونا..
کبھی ایسا جو ہو جائے..
جنہیں کہنا ضروری ہو..
انا کو بیچ مت لانا..
میری آواز بن جانا..
سنو ناراض مت ہونا
❤❤💚💚💚💚💚
محبت کی دنیا میں محبوب جب لاحاصل ہو
انسان مر تو جاتا ہے مگر مُوت نہیں آتی !! 💔
حال مت پوچھیے، کچھ باتیں بتانے کی نہیں✍️✍️🙅
🙏🙏💔💔🙏🙏
🙌🙏بس دعا کیجیے،، دعاؤں میں اثر ہونے تک🙏🙏
باپ کا ہاتھ پکــڑنا سیکھئے،، ،،،،،🤝✊👉
ســــاری زنــــدگی کسی کے ،،،،،،🙏🙏
پاؤں نہیں پکـــڑنے پــــڑیں گے۔۔۔۔🦶🙅👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain