۔ •┄┅══✮❂✮══┅┄•
۔ وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ہوتے
انہیں کی آرزو کو تو عشق کہتے ہیں
۔ •┄┅══✮❂✮══┅┄•
۔
کاش تم میرے ساتھ کھڑے ہو 😍
اور فقیر آ کر کہے
اے بندر کتھوں لیا اے🖤
🙈🙈kojy
#تیرا چہرا ہے کہ کیلے کا چِھلکا 😋😋😋🙄
#دل کمبخت جب بھی دیکھتا ہے پھیسل جاتا ہے 😜😜😜😂🙈❌✔
#
اگر تو پڑھائے مجھے ایک استاد کی طرح
تو میں اتوار کے دن بھی چھٹی نہ کروں
�────┼●• �� �
'دل کرتا ہے زنجیر قفس توڑ کے بھاگوں.
اے کاش کوئی آج پکارے مجھے دل سے.
مجھے پھر سے پکارو میرا نام لے کر۔۔۔۔۔📷📷
مجھے محسوس کرنا خود کو تمہارے ہونٹوں پر📷
دیر تک مل کے روتے رہے راہ میں
تم سے بڑھتا ہوا فاصلہ _ اور میں
اک انساں مجھے یاد رہتا ہے ابھی ہزاروں میں
چاہے ہوں اردگرد لاکھوں وہ پھر بھی رہے گا میرے پیاروں میں
اسکو لگتا ہے میں بھول جات ہوں اسے اس رنگ برنگی دنیا میں
دل بھولنے نہین دیتا اسے وہ رہتا ہے میرے دل کی راہ گزاروں میں
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
مرشد۔۔۔۔
اس کا ایمان تو نہیں ھوں میں!😔😔
"دسمبر" آ کے "دریچوں" میں ٹھہر جائے تو....،،،
دیواروں پہ کیلنڈر بدلنے سے
کسی کی یادیں تو نہیں جاتیں!!!!!
"وقت" ہے جھونکا "ہوا" کا اور"ہم" فقط سُوکھے پتّے....،
کون جانے کہ اگلے "دسمبر" "تُم" کہاں اور "ہَم" کہاں....؟
🍂🍁🍂😢😭
دسمبر آج بھی اپنے _اثاثے_ ساتھ لایا ہے ،،،
وہی تیور ، وہی افسردگی، اور سرد سا لہجہ!!!
کوئی صورت نکال ملنے کی،
تجھ سے لڑنا ہے جاہلوں کی طرح....😍
#S0meOne.
جن کو تم ___میسر ہو
ہاں میں ان سے جلتی ہوں
تم وہ ہو
جِسکو دیکھ کر
میرے دل کى خالى ٹہنى پہ
پھول گلابى کھل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔💓
جِسکو دیکھ کے
مجھ کو اپنى مرضى کے
سارے موسم مل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔💓
🥀🥀
دل ٹوٹ بھى جائے
تو ہستى رہتى ہیں۔۔۔
کتنى منافق ہوتى ہیں۔۔۔
یہ مشرقى لڑکیاں
💞💞
جس کے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں۔۔۔۔۔۔۔🥀
…وہی ایک شخص نہیں ہاتھ کی لکیروں میں۔۔۔۔۔۔۔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain