Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا , میرے بس کی بات نہں

iqra_rani_me
 

دل کا یہ حال ہوا تیرے بعد
جیسے ویران سرا ہوتی ہے
رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن
اس میں توہینِ وفا ہوتی ہے

iqra_rani_me
 

مسلسل یاد رہنے کا میـــــرا دعویٰ نہیـــں لیکن
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے

iqra_rani_me
 

عجیب تها ان کا الوداع کہنا.......
سنا بهی کچهہ نہیں اور کہا بهی کچهہ نہیں...
کچهہ اس طرح سے برباد ہوئے ان کی محبت میں....
گیا بهی کچهہ نہیں اور رہا بهی کچهہ نہیں.....

iqra_rani_me
 

سبھی قہقہوں سے ، سوگوں سے ، روگوں سے
ھائے دل بھر گیا میرا اب لوگوں سے 🥀🥀

iqra_rani_me
 

کیوں درد ملتا ھے اکثر دل لگانے کےبعد
کیوں یاد آتا ھے وہ اکثر بچھڑ جانے کے بعد.
مجھے احساس تک نہ تھا کہ وہ جدا ہو گا,
دل بھی رو پڑا ان کے جانے کے بعد"
زندہ لوگوں کی قدرنہیں کرتے بے درد دنیا والے "
رو رو کے یاد کرتے ہیں مر جانےکے بعد.

iqra_rani_me
 

کہ اب کے تم جو لوٹو گے..
ہمیں تبدیل پاؤ گے..🖤
بہت مایوس ہوگے تم..🥀
اگر تم پوچھنا چاہو..
کہ ایسا کیوں کیا تم نے..
تو سن لو غور سے جاناں..🖤
پرانی اک روایت..
تنگ آکر توڑ دی ہم نے..🥀
محبت چھوڑ دی ہم نے..!
😊💞

iqra_rani_me
 

💝میں خزاں رسیدہ گلاب ہوں💝
💞مجھے چاہتوں کی بہار دے..💞
💓میرے ہم نفس میرے پاس آ 💓
💞مجھے چند سانسیں ادھار دے💞

iqra_rani_me
 

کوئی آنکھوں میں درد ہو جیسے
دیکھو چہرہ بھی زرد ہو جیسے
دکھ یوں ساتھ رہنے لگ گیا ہے
میرے گھر کا ہی فرد ہو جیسے_!

iqra_rani_me
 

تو نہیں تو______چلو تیری یاد ہی صحیح
دل ہی فقط بہلانا ہے، یوں نہیں تو یونہی صحیح

iqra_rani_me
 

جاتے جاتے اک ملاقات تو کر جا
کہہ دے نہ زندگی جا سہولت سے مر جا
ایک خواہش میری بھی پوری کر
زہر سہی آخری جام تو بھر جا

iqra_rani_me
 

#آج درد کی وہ #شدت ہے کہ!!!💔
#مرشد جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے..!!!🙏😔😭

iqra_rani_me
 

مرشد اس سے کہو نہ مجھے ملنے آ جائے😥😥💔
مرشد میری ذندگی کے آخری دن رہ گئے ہیں😭😭😭

iqra_rani_me
 

خیالِ یار میں مجھ کو____ یونہی مدہوش رہنے دو
* نہ پوچھو رات کا قصہ___ ، مجھے خاموش رہنے دو *
سُنایا وصل کا قصہ______ ، تو میرے یار یوں بولے
* کہاں تم ___اور کہاں اسکی حسیں آغوش، رہنے دو *
مجھے معلوم ھے _____اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
* میری امید مت توڑو___ ، مجھے پر جوش رہنے دو...?

iqra_rani_me
 

تم
کیا سمجھو گے اس دکھ کو۔
ایک ہنستا ہوا چہرہ اچانک خاموش ہوگیا ۔😔😢

iqra_rani_me
 

چھوڑ دیا خود میں ڈوبنا
مرشد
مر گیا وہ اندر کا انسان جو کبھی رونق ہوا کرتا تھا😑💔😢

iqra_rani_me
 

وہ میرا اعلان سن کر بولے گا۔۔😭💔
۔۔۔۔😢💔
خدا اسکے گھر والو کو صبر دے۔۔😭💔

iqra_rani_me
 

سنا ہے موت ایک پل کی مہولت نٻں دیتی
اگر مٻں اچا نک مر جاؤ تو معاف کرنا
😭😭🙏🙏

iqra_rani_me
 

نکاح میں محبت کا ھونا نہیں ہے تو
پھر محبت میں نکاح کیوں ضروری ہے...¿¿

iqra_rani_me
 

عجیب سال تھا یار
کسی کے سپنے لے گیا
اور کسی کے۔۔۔۔۔ اپنے😞
😭😭😭