محبت کو محبت سے دسمبر میں نبھایں گیں
بچے بن کرسردی کی بارش میں نہائیں گیں
وہ گھر کی چھت پہ اپنے میں گھرکی چھت پہ اپنے
دور سے دیکھ کر ہم بچپن بہت پھر مسکرایں گیں
دسمبر کی اس بارش میں بہت ہم تھرتھرایں گیں
اسے ہو گا بخار اور مجھے نزلہ زکام ہو گا
اسکی ماں اسے اور میری ماں مجھ کو ڈانٹے گی
پھر اک بار امی کی ہم دونوں مار کھایئں گیں
بنا کر بیجھے گا وہ پھر گرم سا سوپ میرے گھر
سردی میں چاہت کا ہم دونوں لطف اٹھائیں گیں
آئے گا پھر اس کا ٹیکسٹ
چلو اب کال کر لو نہ جی
انھیں پھر شاعری اپنی سنایں گیں
بات کرتے ہو کیا دسمبر کی
ہے الگ ہی ادا دسمبر کی
تھا سہانا بڑا نومبر بھی
بات ہی ہے جدا دسمبر کی
کون سی رات اچھی لگتی ہے
چاند کہنے لگا دسمبر کی
اب تو یوں ہے کہ جیسے جزبوں کو
لگ گئی ہے ہوا دسمبر کی
برف لا کر ہتھیلیوں پر رکھ
مجھ کو مہندی لگا دسمبر کی
جون کی تلخیاں بھلا کے آج
بات کرتے ہیں آ دسمبر کی
ایک دو شعر کچھ نہیں جاناں
آج غزلیں سنا دسمبر کی
گرم شال اور چائے میں دے دو
چل رہی ہے ہوا دسمبر کی
دسمبر اب کے جانا تو
دلوں کےمیل
حسد کی آگ
بری نظریں
گھٹن اور بدگمانی سب
تم اپنے ساتھ لے جانا
جہاں تم ڈوبتے ہونا
وہیں ان کو بھی
دفنا دینا
تم تحفے توبھیجوگے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بےتحاشا سی
خلوص و گرم جوشی بھی
بےغرض ناطے
گہرےتعلق اور
نرم سےدلجو سب کےلیےدھڑکتےہوں
بھجوا دینا
دسمبر کی آخری دعا بھی تم تھے
جنوری کی پہلی دعا بھی تم ہو
جب بھی بارش ہو
آلو اور پیاز کا فرض بنتا کہ وہ بیسن کو خود پر اوڑھ کر
تپتے تیل میں چھلانگ لگا دیں۔۔۔😧😧😧
اتنا کیوں سکھائے جا رہی ہو زندگی🖤🖤
💨💨 🙂🙂
ہمیں یہاں کون سی صدیاں گزارنی ہے🖤🥀
وہ نہیں ملا تو ملال کیا, جو گزر گیا سو گزر گیا
اسے یاد کرکے نہ دل دکھا, جو گزر گیا سو گزر گیا
نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے, یوں ہی راستے میں جدا ہوئے
نہ تو بے وفا نہ میں بے وفا, جو گزر گیا سو گزر گیا
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لئے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں مت سمجھو کے آتے نہیں آداب ملاقات مجھے پرَ خلوص بندی ہوں ، عادت سے مجبور رہتی ہوں ۔
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں ہر وقت کھوی رہتی ہوں خود کی تلاش میں۔
بہت تھک گی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں 🔥🌾
#____s🍂
یہ بھی ممکن ہے میں آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ پوچھے کیسے ہو تم اور میں رونےلگ جاؤں🔥
#____s🍂
itna main chaho tujhy koi kisi ko na chahy
tery bary main jab sucho aankh meri bhar aay
😭😭😭
کسی کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں،
وہ تنہا مل گیا تو کیا کہوں گی..!🙁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain