اگر جرم سڑکوں پر ہو رہے ہیں..
تو سزائیں بھی سر عام چوراہوں پر ہونی چاہئے
دنیا میں کبھی اچھے لوگوں کی تلاش میں مت نکلنا
کیونکہ میں ہمشہ گھر ہی ہوتی ہوں
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﮐﮫ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﺅﮞ ۔۔۔۔ 😏 😔
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﻨﮉ - ﻓﺮﯼ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ 😂
ایک بات کہوں گر سنتے ھو
تم مجھکو اچھے لگتے ھو
کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے
کچھ پاگل پاگل لگتے ھو
ایک بات کہوں گر سنتے ھو
تم مجھکو اچھے لگتے ھو
ہیں چاہنے والے اور بہت
پر تم میں ہے اک بات بہت
تم اپنے اپنے لگتے ھو
ایک بات کہوں گر سنتے ھو
تم مجھکو اچھے لگتے ھو
یہ بات بات پر کھو جانا
کچھ کہتے کہتے رک جانا
یہ کس الجھن میں رہتے ھو
ایک بات کہوں گر سنتے ھو
تم مجھکو اچھے لگتے ھو🌹🌷❤️🔥🤩😍
Mera Dil js Dil p fida ha
Filhall vo lapata ha😂
میں نےفیصلہ کیاہے آئندہ جب بھی زراسی آندھی چلےگی یا بارش ہو گی میں اپنےگھر کی لائٹس خودہی آف کردیا کرونگی بندہ کب تک واپڈا کااحسان لیتارہے😃😃😂
میں اپنے پورے ہوش و ہواس میں......😒😑
گھر کے کاموں کو طلاق دیتی هوں...........😂😝
پوشٹ کل کل کے تھک گئی ہوں 😒
مجال ہے جو کشی کا بھی دل آیا ہو مجھ پہ😕😒😑
لوگوں شے کبھی امید نا رکھو😒
جب وی رکھنی ہو انکے کان کے نیچے رکھو🙊😝😂
ادر آ تیری تو 😆😂😂
میں نے آج وزٹ کرنے کا شوچا 😒 جب میں نے گروپ کی پوشٹس دیکھی تو میکو رونا آ گیا 😥 شب نے چول ماری ہوئی 😒😒 کہاں شے لاتے ہو ایشی پوشٹ😂🙊😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain