Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

عشق نے نکما کر دیا🙊
غالب
ہم پہلے کونسا کسی کام کے تھے 🤣🤣
ایوی عشق نو بدنام کری جاندے عاشق کی اولاد😂😂😂

iqra_rani_me
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِي💙💜

iqra_rani_me
 

آج گروپ میں بش شنگل لوگ نجر آئیں گے جانو مانو والے ایک دوشرے کو چونا لگا رے ہوں گے 😂😂
بیچارے صبح شے بچھڑے ہوئے ہیں 🤣🤣🙊
good night

iqra_rani_me
 

میں تمہلا ایشے خیال رکھوں گی
جیشے مسٹر بین اپنے ٹیڈی کا رکھتا ہے🙊😻😽

iqra_rani_me
 

میکو کوئی انگریجی شکھا دے 😒
انگریج لکڑا شیٹ کرنا میکو 😒 🌚

iqra_rani_me
 

قدر کر لو میلی 😒
سادی ہو گئ تو ترشو گے میلی
پوشٹ کیلئے 🙊 فر یاد کرو گے اک بندی ہشاتی تھی فر میں نی ملوں گی 😒😒

iqra_rani_me
 

اچھی بھابھی بھی نصیب والو کو ملتی ہے 😁💯
اب پتا نہیں میں کس کی بھابھی بنو گی😁😂😂🙈

iqra_rani_me
 

ہم سے باتیں کر کے دیکھو۔۔
اپنا سر نا پیٹ لیا تو کہنا۔۔
🙈😌

iqra_rani_me
 

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں ۔
دل کرتا ہے کہ زمین میں ہی گاڑ دوں۔😜

iqra_rani_me
 

کچھ لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر کہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں ".
🌸

Funny joke
i  🔥 : اگر میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے تو آپ نے بھی کوئ چوّل ماری ہوگی😏😏  - 
iqra_rani_me
 

آج جانو کا قصہ ہی ختم😝
block

Funny joke
i  : سنو... !!! 🙊 تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒😒 مجھے اگنور کر تے ہوئے?😂😜 🙈😁😁🙊 - 
iqra_rani_me
 

وہ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﮭﺎ😳
کہ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﭨﺎﻧﮓ ﺍُﮌﺍﻧﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﺭﮨﯽ ﮔﯽ سجّی یا کھبّی😝
😁💀😂

iqra_rani_me
 

آپ نے اکثر دیواروں پر محبوب آپکے قدموں میں کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے
مگر کہیں بھی یہ لکھا نہیں دیکھا ہوگا کہ بیگم آپکے قدموں میں
ایسا اشتہار نہیں دیکھنے کو ملے گا
کیونکہ یہ جتنے بھی محبوب قدموں میں لانے والے بابے پیر ہیں یہ سب خود رن مرید ہوتے ہیں اپنی بیوی کو تو کچھ کر نہیں سکتے
دوسروں کے محبوب قدموں میں لا رہے ہوتے
لہذا بیوی سے پنگا از ناٹ چنگا 🙈😍😂🤣😎😜

iqra_rani_me
 

ایویں منہ چک کر پوسٹ پر نہ آ جایا کریں پیزا برگر پیپسی
لے کر آیا کریں برا لگتا بندہ خالی ہاتھ کہیں جائے...😒
نوٹ: اور کچھ نہ سہی ری ایکٹ کر کے آیا کریں پوسٹ پر……😒

iqra_rani_me
 

میرا بڑا دل کرتا ہے۔۔۔۔ میں لڑکا ہوتی😍 سارا سارا دن اور رات بائک پہ لور لور پھرتی۔۔۔۔
دوست کی ایک کال پہ کک مار کے پہنچ جاتی اس کے گھر۔۔۔۔ رنگ برنگے ہئیر سٹائل بناتی۔۔۔۔
یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی😎 یار کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی in fact جب دل کیا جہاں دل کیا ناگن ڈانس شروع کر دیتی۔۔۔
ویلنگ کرتی۔۔۔۔ مار کٹائی میں ٹانگ وانگ تڑوا کے بیٹھ جاتی۔۔۔۔ نماز پڑھنے مسجد جاتی❤️۔۔۔۔ کالج سے یاروں کے ساتھ بنک مارتی۔۔۔۔سگریٹ پیتی۔۔۔۔ لڑکیوں پہ کامنٹ کرتی۔۔۔۔😘😝
ہائے نکے نکے سپنے😌🌻

iqra_rani_me
 

میں اکثر کچھ لوگوں کی بات سے اس لئے بھی اتفاق کرلیتی ہوں.. تاکہ وہ اپنا منہ بند رکھیں..😏.🌸

iqra_rani_me
 

"چائے "کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے #6ستمبر کو لاہور میں "چائے" پینے کی خواہش پر عظیم "چھترول" کا سامنا کیا😂

iqra_rani_me
 

صبر کا تاریخی ریکارڈ 🤔
ہم لوگ چائے، کافی یا جوس کا آرڈر کر کے چند منٹ صبر نہیں کرتے ۔۔۔ اؤئے چھیتی کر ۔۔۔ جلدی کر وغیرہ
بھارت نے 1965 میں ناشتہ کی خواہش کی 54 سال بعد صرف چائے ملی - نا جانے ناشتہ کے لئے کتنا صبر کرنا ھو گا 😆😅😂