Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 😍😍
آل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو🔥🙃
🤣🤣saqi😝

iqra_rani_me
 

Na burger na baryani na pulao
Bs dil udass hai inbox chale aoo ❤ 😂😂
#

iqra_rani_me
 

تم کیا جانو میری محبت کے تقاضے
فراز
نخرے بھی اٹھاتا ہوں ، چونا بهی لگاتا ہوں
😂😂😂

iqra_rani_me
 

میں قربان جاؤں
ؓحضرت ابو بکر صدیقؓ کو
ماں نے کیا لعل جنا کیا ھیرا جنا
اللّٰہ لوگوں کو دیدارِ عام کرائیگا
اور ابوبکرصدیقؓ کو دیدارِ_خاص کرائيگا
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب

iqra_rani_me
 

پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا
حق اور باطل کو جان کے جیو

iqra_rani_me
 

رسولِ اکرمﷺ کے وصال مبارک کے وقت حضرت امام حسینؓ کی عمر مبارک قریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت قریباً 58 سال تھی، ہمیں یا تو چھ سال کی عمر تک کے واقعات سننے کو مل رہے ہیں یا میدان کربلا کے، یہ جو درمیانی52 سال ہیں، کہاں چلے گۓ کیوں بیان نہیں کیے جاتے؟ اگر ہمارے علما یہ 52 سال کی سیرتِ شبیرؓ عام کر دیں تو کہیں صدیق اکبرؓ حسنین کریمینؓ کو ممبر کے دائیں بائیں بٹھا کر خطبہ دیتے نظر آئیں گے، کہیں فاروق اعظمؓ خانوادہ رسولﷺ کے شہزادوں کا کھڑے ہو کر استقبال کرتے ملیں گے، کہیں شبیرؓ و شبرؓ ذوالنورین کی حفاظت کے لیے تلواریں اٹھاۓ کھڑے ہوں گے تو کہیں ابو ہریرہؓ اپنی چادر مبارک سے شہزادگانِ رسولﷺ کے جوتے مبارک صاف کرتے ملیں گے۔
منقول

iqra_rani_me
 

َسیَدؑ ِنے َکربَلاَ ِمیں َوعدےِ ِنبھاَ ِدیئےِ ِہیں
ِدینِ ُمحَمًدِیﷺ ِکے، ُگلشن ِکھلاَ ِدیئِے ِہیں
بولےِ حُسِینؑ، مَولاﷻ ِتیِری َرضَاٰ ِکی خاطِر
ِاک ِایک کرکےِ ِمیں ِنے، ِہیرےِ ُلٹا ِدیئےِ ِہیں
دینِ َنبِیﷺ َپر واِری، اکبرؑ ِنے ِبھی جوانِی
َعباسؑ ِنے ِبھی َاپنےِ، َبازُو کٹا ِدیئےِ ِہیں
ِزینَبؐ ِکے باغ ِمیں ِبھی، َدو پُھول ِتھے مہکتےِ
ِزینَبؐ نےِ َوہ ِبھی َدونَوں، َراہِ خُدَاﷻ ِدیئے ہیں
َزہرَا ؑکےِ َناز َپالےِ، ُپھولَوں ِپہ سَونےِ َوالےِ
َکربلَا ِکی خاَک ِمیں َوہ، ِہیرے ُرلَا ِدیئےِ ِہیں
بَخشَش ِہے ُاس کِی َلاِزم، َسیَدؑ ِکے َغم ِمیں َحافظ
ََدو چار آنسُو َرو َکر، ِجس ِنے بھِی َبہاَ ِدیئےِ ہیِں
_💚💚صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚💚

iqra_rani_me
 

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا

iqra_rani_me
 

*وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*مرشد*
*یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے*

سجدے کی خوبی یہ ہے کہ
ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں
اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے
i  : سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے - 
وقت یکساں نہیں رہتا کبھی سن لو 
کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رولانے والے
i  : وقت یکساں نہیں رہتا کبھی سن لو کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رولانے - 
iqra_rani_me
 

*﷽*...
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
🥰🥰🥰💞💞💞

iqra_rani_me
 

ایک آواز اللہ اکبر اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتے ہیں اسے کہتے ہیں محبت❤

iqra_rani_me
 

یہ ہو چُکا ہے فیصلہ
نہ کوئی دوسرا خدا ❤
نہ کوئی دوسرا حسین ہے 🖤
سلام یا حسین 🖤

اگر دنیا میں تمھیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانہ مت، میرے غم کو یاد کر لینا تمھارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا
"امام حسین علیہ السلام"
i  : اگر دنیا میں تمھیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانہ مت، میرے غم کو یاد کر لینا - 
آج بھی یاد آتی ہے۔۔۔۔اس کی اک عادت 
جانے کا کہہ کر بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا
i  : آج بھی یاد آتی ہے۔۔۔۔اس کی اک عادت جانے کا کہہ کر بھی ہاتھ کو پکڑے رکھنا - 
iqra_rani_me
 

💔مسکرا کر نہیں تجسس سے دیکهے🔥 مجهے کہ میں جو پہلے تهی وہ اب نہيں رہا 💔

iqra_rani_me
 

gal vich pawa gani
gani dy 7 minrky
too bahwy jhirk piya
koi hor ty na jhirky😢

iqra_rani_me
 

اے بادل اتنا برس کے نفرتیں دھل جائیں
انسانیت ترس گئی ہے محبت کے سیلاب کے لیے

iqra_rani_me
 

یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈا سماں
یہ بھی کوئی وقت ہے ہم سے دور رہنے کا
mery samosy😂😂