اللہ امتحان لیتا ہے تاکہ صابر رہو..... آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اسکا شکر گزار رہو..... رولاتا ہے تاکہ صاف دل رہو.... چپ بھی کرواتا ہے تاکہ اس پر یقین رکھو.....
کالے کپڑے پہن کر سبیل لگا کر 10 دن غم حسينؓ مناکر حسينى نہيں بنا جاتا حسينى بننے کے ليے ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ کى غلامى ضرورى ہے
بادشاہ تو بہت گزرے ہیں، لیکن شہزادے صرف دو ہی تھے حضرت امام حسنؓ اور امام حسینؓ"❤
-" سب سے بڑا جاہل ہے وہ شخص جو ایک پتھر سے دو بار ٹھوکر کھا کر بھی نہ سمبھلے_" 🙂💔
صدیق تیری صداقت کو سلام،،،، عمر تیری جرات کو سلام،،،، عثمان تیری سخاوت کو سلام،،،، علی تیری شجاعت کو سلام
جس نے سال بدلا ہے وہ رب نصیب بدلنے پہ بھی قادر ہے💝💝
all firends kesy ho sab
میں اور میرا موبائل، ہم دونوں ایک دوسرے کے سا تھ بہت خوش ہیں❤️ مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے😜
یقین کرو مجھے پیار ھو گیا ھے وہ بھی سچا؛؛؛ ؛؛؛ نوٹ؛؛؛ موبائل سے ھوا ھے؛؛ 😜😜😜😜😜😜😜
آ کہیں دور چلیں😍🙈 لیکن کرایہ اپنا اپنا😁😂🙈 مرشد__❤️
مرشد--مجھے چین نہیں آرہا مرشد--- مجھے پنگے لینے ہیں پنگے 🤣🙃☺️