دس Mint موبائل use نا کروں تو 😒😒
موبائل سے آواز آتی ہے 😱
جان تم بدل گی ھو😂😂😁
تین منٹ لگاتار میری تعریف کرنے سے 🙈🙈🙈
چوتھے منٹ آپکا محبوب آپکے قدموں میں ہوگا 🤣😝😂
#feeling_helpful 😊
;"* کوئی ایسا شخص بھی دے *";
*"; مولا ;"*
;"*جو مجھے کھونےسے ڈرتا ہو*";
کِس کو خبر کہ ڈوبتے لمحوں سے کِس طرح
اُبھرے ہیں یادِ یار ! تیری چوٹ کھا کہ ہم
مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا
سو کسی اور کا بدلہ تھا جو مجھ سے لیا اس نے 💔💔💔💔
وہ جو کہا کرتا تھا کے تم صرف میرے ہو
پھر ہوا یوں کے اس نے مجھے میرا ہی نا چھوڑا
خاک ڈالو میری وفاؤں پر
تم یہ بتاؤ کہ آج کل کس کے ہو
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
کون کہتا ہے کہ تیری چاہت سے بے خبر ہوں
بستر کی ہر شکن سے پوچھ کیسے گزرتی ہے رات
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے ، نہ رات کٹ رہی ہے
💝#ماں گھر کی💝
💝وہ #رونق ہے💝
💝کے اگر نہ ہو تو💝
💝گھر ویران ہو جاتا ہے💝
نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ہے تیرے لئے
کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ہے
جن کا کوئی نہیں ہوتا
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں مجھے بھی دیکھ لو 😂😂😂
پھپو پھپو کہہ کر لپٹ گئی وہ بچی جس کا ابا جانو جانو کہتا تھا
لوگ نکاخ کر کے بھی چھوڑ دیتے ھے !! بنت حوا تم وعدوں پر ___رو رہی ہوں..
سب مل کر میرے واسطے جانو لبو نہیں تے جاؤ میں پوسٹاں نہیں کرنیاں
اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain