سوچ رہی ہوں کہ میں سائیکل لے لوں اور کی گلیوں میں آواز لگانا شروع کر دوںdamadam پیج لائیک کرا لو، اکاونٹ پروموٹ کرا لو، گروپ دے ممبر ایڈ کروا لو گروپ جوائن کر والو 😉😆🙄🙄😕😕
محلے داری کی عظیم مثال !! 😂 آج صبح ہمسائے سے اماں جی ملنے آئیں۔ گرمی، مہنگائی اور کوروناوائرس پر گھنٹوں گفتگو کے بعد جاتے ہوئے بولیں: "اب انشااللہ 15 دن بعد ملیں گے۔ ڈاکٹر نے دو ہفتے "قرنطینہ" کا کہا ہے۔ میں نے سوچا آج ہی سب سے مل آؤں، آخر محلے داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے"😂😂😂😂
. میرا بس چلے تو میں اس کے اوپر ایک CCTV کیمرہ لگا دوں🙈 جس سے مجھے اس کے پل پل کی خبر ملتی رہے کے وہ کیا کر رہا ہے...کیسے کر رہا ہے...کیسے کھاتا ہے...کیسے پیتا ہے...کیسے چلتا ہے...کیسے سوتا ہے...کیسے بات کرتا ہے...کیسے لڑتا ہے....کیسے ہنستا ہے...کیسے غصہ ہوتا ہے...سب کچھ...😍😍😍 . اب اس کو لوگ "محبت" کہیں, "جاسوسی" یا "پاگل پن" مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں....🙃😍🥰🙈
ہاں میں اُس کی آئی ڈی آئے روز چیک کرتی ہوں 🤷️ ہاں میں اس کی پوسٹ پر ہونے والا ہر کمینٹ اور رئیکٹ چیک کرتی ہوں...اور یہ بھی دیکھتی ہوں کہ اس کی audience میں سے لڑکیاں کتنی ہیں اور لڑکے کتنے ہیں 😋 ہاں یہ بھی سچ ہے کہ میں اسکا دوسروں کی پوسٹ پر کیا گیا کمینٹ حتٰی کہ رئیکٹ بھی دیکھتی ہوں.😇 . اور میں یہ بھی جانتی ہوں کہ یہ سب اس کو بھی پتا ہے اور وہ اس بات پر ہنستا بھی ہے...😅 اور یہ بھی جانتی ہوں کہ وہ اِس سب کو "جاسوسی" کا نام دیتا ہے.👀 .