Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

محبت کی نہیں جاتی، محبت ہو
جاتی ہے
کسی منحوس لمحے میں، کسی
منحوس کے ساتھ😂

iqra_rani_me
 

جو لڑکے کہتے ہیں نا سارا کمال میک اپ کا ہوتا ہے .. تو زرا خود میک اپ کر کے حسین بن کر دیکھائیں ..اللہ کی قسم اجڑی ہوئی بیوائیں لگیں گی 😎😂

iqra_rani_me
 

لڑکیاں اتنی معصوم ہوتی ہیں
اتنی سی بات پر خوش ہو جاتی ہیں کہ
آج صرف چاول بنے گے روٹیاں نہیں پکانی پڑیں گی

iqra_rani_me
 

دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....

iqra_rani_me
 

میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں۔۔۔۔ جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرے یا بلا کی محبت۔۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا!! 😊❤
#

iqra_rani_me
 

کچھ لوگوں کی زندگیاں TOM nd Jerry کی طرح ہوتی ہیں نہ ایک ساتھ رہ سکتے ہیں نہ ہی کسے تیسرے کا وجود برداشت کر سکتے ہیں!! ♥️🔥

iqra_rani_me
 

خواہش تھی زندگی رنگ برنگی ہو...☺️
اتفاق دیکھئے جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے..💔

iqra_rani_me
 

سیانے کہتے ہیں کہ کم بولنے میں حکمت ہوتی ہے 🙊
۔
۔
میں کم بولوں تو لوگ مجھے میسنی کہتے ہیں😔🔥
۔
۔
۔
اب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی

iqra_rani_me
 

اندھوں کی طرح یقین کیا 💔
ہاں مگر اس نے میرے اعتبار کی دھجیاں
اڑا دی یار!🔥🙂

iqra_rani_me
 

یا اللہ پاک جب میں مایوس ہو جاوں تو میری مدد فرما۔
کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں

جس نے ہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی
i  : جس نے ہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین - 
کس طرح آئے گا سکوں مجھے
اس نے رولایا ہے بار بار مجھے
i  : کس طرح آئے گا سکوں مجھے اس نے رولایا ہے بار بار مجھے - 
iqra_rani_me
 

ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﮨﻮﮞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
ﺑﺲ ﺩﻝ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﺳﺎ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮏ
ﻧﮧ ﻏﺼﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ
ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺿﺪ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ
ﺍﻭﺭ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ؟؟؟✨✌💫

Funny joke
i  : یہاں لوگ اتنے ویلے ہیں کہ 😌😌😌 کوئی گاڑیreverse🚔کر رہا ہو تو چار پانچ - 
iqra_rani_me
 

ہنسی کے پیچھے کا درد غصے کے پیچھے کا پیار اور خاموش رہنے کی وجہ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا

محبت تو بہت دور کی بات  تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو
i  : محبت تو بہت دور کی بات تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو - 
iqra_rani_me
 

تمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پُھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
love u rose😘🌷👈

میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘
خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو😘
ہر خواہش تمھاری پوری ہو 😊😘
کوہی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو😊
ایسا دن میری جان تمہیں  مبارک ہو😘
 ہر دعا تمھاری قبول ہو😊
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو😊
ہم جو دیں تمہیں وہ  بھی کم ہو  😊
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے ⁦😊
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا ⁦😊
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو😘
i  : میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘 خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊 غم نہ تمھارے نزدیک - 
iqra_rani_me
 

تم سے دور ہوں 😥 تمہارے بنا رہوں گی بھی نہیں 😣 تمہاری یادوں میں مروں گی 😭 اور کسی سے کہوں گی بھی نہیں💔

اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے
i  : اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے -