14 اگست سر پے اور میں نے ابھی تک
پاں پاں والا باجا ہی نہیں لیا 🙈
___👑🎀🌻
آج کے بعد میں نے کوئی پوسٹ چوری نہیں کرنی 😞
اتنے تو کمینٹ نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے 🙅
🐾🐾
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اٹھانے والا اللہ دے گا🙈
میں بہت نرم دل ہوں۔۔😍
کوئی بھی لڑکا خود كشی کا بول دے۔۔😞🥺
تو فوراً نمبر دے دیتی ہوں۔۔😒😍🙄
ایدھی والوں کا۔۔😂🙈
لاش تو انہوں نے اٹھانی ہے😂🙈😏
*لیڈی* ڈاکٹر :😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی
😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁
بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😊
مگر🔥
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے. ❣️ ❣️ 💓 😍
ایک کپ چائے☕ اس کے نام❤___!!
جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے..😂😂😜😜😜
#rani😍💁♀️💁♀️😎
"تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے.🍀🌸
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے"!❤✌
"🌹Jumma Mubarak _________💕💯
میرے بکرے کا فریج سے فون آیا ہے.......
اندر بہت سردی ہے میری کھال تو دےدو ظالموں..🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جب میری شادی ہوگی لوگ کھڑے ہو کر دیکھے گے😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کیونکہ میں کرسیاں ہی نہیں لگوانی 😆😆
مجھے 500 کا ریچارج کروائیں اور😍
پائیں میرے روز آن لائن ہونے کا سنہری موقعہ😜😂😂😂
#مرشد تعویز #جعلی نکل آیا😒🥺
مرشد #محبوب گلے لگنے کی #جگہ گلے پڑ گیا😁😝😹
🔪👑hun ki karaan😭😭
تم دل ❤کی بات کرتے ہو😮
ہم تمہیں برف تک نہ دے😂😜😒😒😒
#🤷♀️💁♀️😎😒
Line to sb h marty heinn.. 😏
Mai tmhy Goli maru gi😂😂🤭🙈😎😎
اپنا واٹس ایپ نمبر دیں صرف سٹیٹس دیکھا کروں گی 😌😋🙈
تیرے بغیر تیرے ہی خیالوں سے کھیل کر
جیسے بھی ہو سکے گا___ گزارہ کریں گے____❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain