کچھ لوگ یوں بھی دھوکا دیتے ہیں😒😒😢😢
۔
۔
۔
۔
۔....
.
.😂😂😂
شادی سے پہلے 😍
برتھ ڈے ،،فرینڈز ڈے
شادی کے بعد 😕
روٹی دے،پانی دے، مینو جِین دے😝🤣😂😉
اس نے کہا چائے یا میں🔥
میں نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا🙄
آپ😍🤭🤣
😍
🤣🤣🤣
میں پہلے بہت شریف تھی😌😌😌
اب بھی شریف ہی ہوں اب کون سا کسی کا بیٹا گھر سے بھگا لیا ہے میں نے.🤣🤣🤣

😉ﺗﺳﯽ ﺗﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﭼﭩﮯ ﺍﻭ❣️❣️😍
❤️❤️ﺍﺳﯽ ﺗﮯ ﺳﻮﮨﻨﮯ ﻭﯼ ﺁﮞ💞😜😘💞👌🏻😘💞☘️🌹
محبوب سچا اور 😘😍
چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو☕👉😜
دونوں کو آگ پر رکھ دیں 🔥💯😛😝😁😂😎______❤️
جو اپنے نصیب میں مجھے پائے گا😛😋😂
وہ اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جٹھلائے گا🙈😝😛😜
_____❣️
رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں
محبت ہوگئ ہے 🤭🤔
سیڈ پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں بریک آپ ہو گیا ہے 🤨
ہن دسو میں کی کراں😑.😟😭🙉🤨😏😒😒😎😎
میرا......................... بھروسہ ایسے ہی نہیی ٹوٹا۔۔
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے۔۔💔🔥
کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دیکھاتی ہوں🌺
اسکے جزبات کو یوں روزانہ آگ🔥 لگاتی ہوں😜😍🔥❣️🙈👌🏻
مجھے نہیں پسند کوئی آپ کو دیکھے😒😒۔۔🙍
آئیں آپ کو میں بھاڑ میں لے چلوں۔۔😜😝۔💁🙅
عید مک گئ چلو ہن 14 اگست🇵🇰 دے پیچھے پے جاؤ۔۔😂😂😂😂😂
مٹی دے کھڈونے وانگوں بندے دی کہانی اے
پتہ نہیں کہڑے ویلے کھیڈ مک جانی اے
تو مرا کُچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات
جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں!
پوچھنا یہ تھا
کہ اگر کوئی سوا چھ منٹ بعد بھی میسج کو seen نہ کرے تو دکھی شاعری پوسٹ کی جاسکتی ہے ؟؟ 🤔
مجھے اکیلا پن بہت پسند ہے خاص کرکے تب جب میرے پاس کھانے کی کوئی چیز ہو 😁😁😂😂
سر سے اتار کر پھینک دیتی ہوں
انہیں جنہیں گمان ہوتا ہے کے میں ان کے بغیر جی نہیں سکتی💔😔😢
کہاں خیال رہتا ہے ہم کو اب ،،
عید کل تھی ہم آج بھی تیار ہوۓ بیٹھے ہیں ،،،
جسم پہ لگے زخم کو کوئی بھی بھر دے گا 😣😣
مگر اس دل کے زخموں کو تیرے سوا کوئی نہ بھرے گا😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain