Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

نگاہیں راہ دیکھتی رہ گئیں
وہ نہ آئے اور عید بھی گزر گئی

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..❤❤

      🔥❤️ * ❤️🔥
i  : یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن.. اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا - 
iqra_rani_me
 

" کبھی کبھی زندگی سے بیزاری محسوس ہوتی ہے، دل کرتا ہے سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلی جاؤں"
مگر لڑکی ذات ہوں یہ بھی نہیں کر سکتی🙂💔

iqra_rani_me
 

تھا کبھی کبھی کا جو رابطہ اگر ہو سکے تو بحال کر
میرے پاس تو بیلنس نہیں تو ہی پیکج کرا کے کال کر😂😂😂

iqra_rani_me
 

بہادر لوگ ایک کام کریں 📢
میرا نام اپنے ہاتھ پر لکھ اپنی ڈی پی پر لگائیں
اور کمنٹس میں ڈن لکھیں۔۔😍
اور پائیں اپنی جانو سے بلاک ہونے کا موقعہ۔😁

iqra_rani_me
 

دو پل کی تھی یہ دِ لو ں کی دا ستاں
اور پھر چل دیے تم کہا ں ہم کہاں۔

وہ نبھا رہا ہے *محبت* اچھے سے.

     کبھی اِدھر کبھی اُدھر. 💔
i  : وہ نبھا رہا ہے *محبت* اچھے سے. کبھی اِدھر کبھی اُدھر. 💔 - 
iqra_rani_me
 

پھر یوں ہوا کہ دل کو لگن
لگ گئی تری_!...⚘⚘
پر یوں ہوا کہ پل بھی سکوں
کا نہیں ملا♥️❤
#__...⚘💐

Funny joke
i  : all sweet flw k liy munh meetha kary 😂😂eid ka 2 din mubarik - 
iqra_rani_me
 

😂 😂 😂 😂 😂 😂😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂
😂😂😂 😂 😂 😂 😂😂😂

مرشد  ہمیں  ڈانٹا  گیا 

مرشد ہم بوٹی نہیں کھائیں گے 
😕😕😐
i  : مرشد ہمیں ڈانٹا گیا مرشد ہم بوٹی نہیں کھائیں گے 😕😕😐 - 
iqra_rani_me
 

میرا یقین کریں میں اُن لڑکیوں میں سے نہیں ہوں جو گاڑیوں والے لڑکوں پہ مرتی ہیں😿 آپ ایک بار "آجا نی بیجا سیکل تہ "یہ سونگ گا کر بلائے میں ڈوری چلی آو گی 😧👀😹ray

iqra_rani_me
 

Ghosht bad me kha lena ply meri post par 😠😠
Cmnt to kar du🥺🥺

iqra_rani_me
 

ماشاء اللہ جانوروں کو ذبح کرنا سنت ہے ابراھیم ہے اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے

iqra_rani_me
 

نہ ہاتھ دیا
نہ گلے ملے
نہ میسر تمہاری دید ہوئی
اب تم ہی بتاؤ
اے ساجن
یہ قیامت ہوئی کہ عید ہوئی😔

iqra_rani_me
 

کچھ لوگوں کی زندگیاں TOM nd Jerry کی طرح ہوتی ہیں نہ ایک ساتھ رہ سکتے ہیں نہ ہی کسے تیسرے کا وجود برداشت کر سکتے ہیں!! ♥️🔥
#

iqra_rani_me
 

صبح صبح ہی موبائل کو لے کے ڈانٹ پڑ گئی..... 😕😕
گھر والے کہتے....."تینوں ہور کوئی کم نہیں"..... 😑😑
ہن مینوں دسو میں #قصائی آں؟؟؟؟؟ 😒😒
بڑی عید مبارک...... ❤❤
#

iqra_rani_me
 

عید آفر
جس کا شاپر خوبصورت ہوا
اسے گوشت سب سے زیادہ ملے گا😁
#

iqra_rani_me
 

تم عید گلے ملنے کا شکوہ کرتے ہو😢 ہمیں تو کچھ اپنوں نے میسج تک نا کیا😔

iqra_rani_me
 

دعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں