Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

*ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس*😢😢
💔 *ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے*😎😎😎

iqra_rani_me
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں..😕😕

iqra_rani_me
 

کب آے گا وہ دن جب میں ان سے شاپنگ کےلیے پیسے مانگوں
اور وہ کہے مجھے بیچ دو 😂😍🙊🙈

iqra_rani_me
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے جن لوگوں کو میں پسند نہیں 😒💔💔💔
ان کو پریشر کُکر میں ڈال کر بیس منٹ کی سیٹی لگوا دوں 🙊🙊😂😂😂

iqra_rani_me
 

-Mujhy Tw Lipstick Sai sy Ni LgaNy Awti :(
Kisi kO Chuna Kia Khaak Lgaun gee :/

Funny joke
i  : ye mery sab fans k liy😊😊😊😊😄😄 - 
Funny joke
i  : ye bi ly kojy😂😂😂 - 
Funny joke
i  : ye karwy laddu k liy.a6.a1.d2 - 
ye koji bewafa nankhatai k liy😍😍😍😒
i  : ye koji bewafa nankhatai k liy😍😍😍😒 - 
ye meri  janio queen or kiran k liy😍😍😘😘
i  : ye meri janio queen or kiran k liy😍😍😘😘 - 
lovely & ray aap k liy eid gift😘😘😘😘😍😍😍
i  : lovely & ray aap k liy eid gift😘😘😘😘😍😍😍 - 
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سے

یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے
i  : عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سے یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے - 
iqra_rani_me
 

😍💞توں هر تکلیف دی💞
😍😍 گولی هیں.............💞
💞میڈا دل آهدے............💞
💞 تیکوں کها چھوڑاں........💞
💞rani💞

iqra_rani_me
 

میں ایک دن #آنلائن نہیں ھوئی تو🙄😏
50 #لڑکوں نے خود کو #پھانسی دے دی🤔💔
باقی کل #پھینکوں گی #لمبی لمبی😂😂😜😜###
😜#

iqra_rani_me
 

غرور ہے تم میں تو میں کیا کرو محترم
میں خود بڑی بددماغ ہوں۔۔۔۔😏

iqra_rani_me
 

پرائیویٹ سکول اور کالجز میں ٹیچرز کی عمر اتنی ہوتی ہے🙄
کہ اسٹوڈنٹ پڑھنے کی بجائے انہیں پٹانے لگ جاتے ہیں🤣🤣

iqra_rani_me
 

اگر اس عید پر تمہارا یار نہیں آیا تو خدارا تم اس کے 😏
گھر چلے جانا لیکن یہ چول نہ مارنا 🙄 عید آگئی میرا یار نی آیا 😂

"-میں اپنی فطرت میں ہوں مختلف-"

"-جس کو اعتراض ہے ہوا کرے-"
i  : "-میں اپنی فطرت میں ہوں مختلف-" "-جس کو اعتراض ہے ہوا کرے-" - 
iqra_rani_me
 

یہ جو کہتے ہیں ناں کہ "فلک تک چل ساتھ میرے"
پٹرول ختم ہونے پہ موٹر سائیکل گھسیٹتے ہوئے لا رہے ہوتے ہیں 😂

iqra_rani_me
 

بار بار مت پوچھا کرو کہ کیا کر رہی ہو ؟؟🙄
میں سارا دن فون میں ہی لگی رہتی ہوں 😂🙈