Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

مرشد ہماری بے عزتی کی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا
"تو زیادہ وڈی اماں نہ بنیا کر😢😢

iqra_rani_me
 

تم ہو🙈
میں ہوں اور تیز بارش ہو😱
ہاے پھر تم تلک جاو اور میں غصے سے کہو
اندھے ہو کیا🙄😠😠
😁😁

دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے دے دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر
i  : دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے دے دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر - 
Funny joke
i  : بیٹھے بیٹھے دل نے کہا میں کچھ پوسٹ کرو 😎 پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے 😛  - 
iqra_rani_me
 

اب تو چلے اؤ کے عید آ رہی ہے
آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس گئی ہیں 😢

جھمکے😳
کنگن😘
چوڑیاں😊
بالیاں😍
اس عید پر تُم لاؤ تو بات بنے⁦🙈💑😍
..💕
i  : جھمکے😳 کنگن😘 چوڑیاں😊 بالیاں😍 اس عید پر تُم لاؤ تو بات بنے⁦🙈💑😍 ..💕 - 
دل کرتا ہے تمہیں انبکس لا کے 💃💃
لاک ڈاؤن کر لوں 🙈🙈
i  : دل کرتا ہے تمہیں انبکس لا کے 💃💃 لاک ڈاؤن کر لوں 🙈🙈 - 
iqra_rani_me
 

💛 "#ہم جو "#تم"" سے #ملے ھیں"
"#اتفاق"" تھوڑی ھے....!!*؟
💚 "#مل کے "#تم"" کو #چھوڑ دے
""#مزاق"" تھوڑی ھے....!!!*؟
💟 "#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت""
#ایک حد تک تو #چھوڑ دیتے.....!!*
❤ "#پر ہماری "#تم""" سے "محبت""" کا
#حساب تھوڑی ہے.....!!*
💕 "#اب #تم " ڈھونڈو گے"
میری اس "#غزل""" کا جواب.......!!*
💗 "#یہ میرے #دل کی آواز ہے"
#کتاب""#تھوڑی ھے......!!*
#_

iqra_rani_me
 

*تم جہاں بھی ہو ، جیسے بھی ہو ویسے ہی رہنا*
*تمہیں پانا ضروری نہیں ، تمہارا ہونا ضروری ہے*

iqra_rani_me
 

kheet gy baba bazar gi maa akeli ho ghar main to aaja balma $#😂😂😂

میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘
خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو😘
ہر خواہش تمھاری پوری ہو 😊😘
کوہی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو😊
ایسا دن میری جان تمہیں  مبارک ہو😘
 ہر دعا تمھاری قبول ہو😊
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو😊
ہم جو دیں تمہیں وہ  بھی کم ہو  😊
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے ⁦😊
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا ⁦😊
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو😘
i  : میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘 خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊 غم نہ تمھارے نزدیک - 
ایک وہ ہے کہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتا😊
ایک میں ہوں کہ اس کے لیے شعر لکھتی ہوں💯🙂
i  : ایک وہ ہے کہ مجھ سے بات بھی نہیں کرتا😊 ایک میں ہوں کہ اس کے لیے شعر لکھتی - 
iqra_rani_me
 

__"😒😂😂
عورت کا پانچ منٹ میں تیار ہونا 😁😍
اور مرد کا پانچ منٹ میں گھر پہنچنا 😒😒😂
بات ایک ہی ہے 💯😂😂😂

iqra_rani_me
 

💞"وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں..!!
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں__جی چاہتا ہے..!!💞

iqra_rani_me
 

جس نے پو چھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے

iqra_rani_me
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

iqra_rani_me
 

مُرشد میرا موڈ خراب ہے😒
مرشد مجھے گول گپے کھانے ہیں گول گپے 🙄 😂😂😂
..... 😉 😅✌

iqra_rani_me
 

پرانے ڈاکڑوں کی پرچی پر ہوالشافی لکھا ہوتا تھا🌾
آجکل کے ڈاکڑز کی پرچی پہ لکھا ہوتا ہے:-
🙏 کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْت

iqra_rani_me
 

چونے کا پہاڑ 🤨
جان کدھر ہو صبح سے مجھے میسج کرو
میرا دم گھٹ رہا ہے
میرا سانس رک رہا ہے 😂😂😂

iqra_rani_me
 

بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟؟؟😀
تو
آسمان کی طرف منہ کرکے🙄
ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں
*اودا_ابا_نئیں_من_دا*...😂