فریج کا لاک ٹھیک کروانے جا رہی ہوں🚶
پچھلی عید پر بھی بکرے نے اندر سے کنڈی لگا لی تھی
😑🙆♂️😂😂
اب آئے گا تو منہ توڑ دوں گی
عشق واقف ہے میرے غصے سے ___🔥💯
وڈا شاپر لے لیا ہے.😍🙈
اب آپ سبکی وفا آزماوں گی۔🙊😂😂
#ایڈوانس_گوشت_مطلب_عید_مبارک😁😂
#😁
کیا حسین دور ہوگا جب ہم بھی آواز دیں گے...........
اجی سنتے ہو
دل تو سبھی لگاتے ہیں🙈💖
آئیے میں آپ کو دو تھپّڑ👋 لگاٶں😂
لوجی رات ہوگئی اب ایک دوسرے کو کبھی نہ جدا ہونے والا چونا لگانا
شروع ہو گیا ہو گا 😜😂😂
چائے تیار رکھنا صاحب ☕
لڑکی تم پہ دل ہار بیٹھی ہے😜
😂😂
غرور تو نہیں مجھ میں ___نہ ہی انا کا مسئلہ ہے ,___منافقت جہاں پہ دیکھ لو میں___ رشتہ توڑ دیتی ہوں
سب نے کہا بھول جاؤ
لیکن یہ نہیں بتایا کے کیا بھولوں
درد۔!
اذیت۔!
ہجر۔!
تکلیف۔!
یا وہ غلطی جسے!!
جسے محبت کہتے ہیں 🥀😭😭
بابا جی کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اب جو میں درزی کوکپڑے دیں آیٔ ہوں اس کا کیا کروں🤣🤣🤣🤣🤣
ساری بات محبت کی ہے مُحترمّ...!!
ورنہ عورت خود " انّا " کا دوسرا نام ہے..!! ❤
#
ایک حصہ ڈال کر
چاروں پائے لے جانے والے کو
بازیگر کہتے ہیں 😎🙌😂
#
تمہیں ہمارا ہونا ہی ہوگا ہم مانگتے ہیں
جمعہ کی دعاؤں میں بھی تم کو 🔥🤲
- 😍 😍 😍 😍
❣❣ہم سے امید محبت نہ لگایئے صاحب!!،!❣❣
❣❣ہم گستاخ بھی ہیں اور منہ زور بھی ہیں❣❣
Mra name hi likh Lo Hath py
Dp LGA lo gi😁😝😝🙊
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی
کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
بچھڑنے کا وہ پہلے سے ارادہ کرچکا تھا۔۔
اسے بس میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی
محبوب پوسٹ تک نہیں آتا 😔
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے 😒😐😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain