Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

یہ #جانو مانو والے میری #پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے۔🙄
پاگلو #بھائی ہو سب میرے..
😜😜😜
#بھابھی کو بھی لے آ یا کرو.. 🙈🙈🙈😜😜😍

iqra_rani_me
 

پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا 'خدا حافظ'

iqra_rani_me
 

وہ جو مجھ کو چھوڑ چکا ہے تو مجھ پر بھی لازم ہے 😢
پیچھے بھاگو ، اینٹ ماروں ، سر پھاڑوِں ، بس نہ کروں 😜

iqra_rani_me
 

بیل آگیا ھےں😒😒📢
( _ ) ,=.____
\,'/ " :🐂. : :.)\🐂🐂🐂🐂
__!,!,!""""!,!,!"
جس جس نے قربانی میں حصہ لینا ھو ۔😒
وہ صرف 100روپے کا لوڈ بھیج کر بکنگ کرواۓ💝💝
گوشتSMS پر تقسیم کردیاجائیگا😂😂
(شکریہ)😂😂

iqra_rani_me
 

❤ آداب محبت ❤
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
کہو کس کو بتاؤ گے
وہ اپنی الجھنیں ساری
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو
کسے پھر تم دکھاؤ گے؟
کبھی جو ہم نہ ہوں گے
بہت بے چین ہو گے تم
بہت تنہا رہو گے تم
ابھی بھی تم نہ سمجھے
ہماری ان کہی باتیں
مگر جب یاد آئیں گے
بہت تم کو رلائیں گے
بہت چاہو گےپھر بھی تم
ہمیں نہ ڈھونڈ پاؤ گے
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
کہو کس کو بتاؤ گے
( تنہائی پسند)

iqra_rani_me
 

سنو😍
اگر میرا بس چلے تو میں تم پر بھی
Only Me
کی Privacy لگا دوں😛😛

iqra_rani_me
 

خدا سلامت رکھے اُن حسین لوگوں کو 🤗
جو میری پوسٹ پہ لائک کمنٹ کرتے ہیں 😍
#

iqra_rani_me
 

میں عید پہ یہ چول ضرور مارو گی
عید آگئی پر میرا یار نہیں آیا😂😂😂
Just kidding

iqra_rani_me
 

دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے پہلے جسٹ فرینڈ پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😂😂🙈

iqra_rani_me
 

ان کو میرے کھو جانے کا ملال تھوڑی ہے
ان کے پاس اور بھی ہیں حسین لڑکیاں
#

iqra_rani_me
 

قربانی کےلئے چوزہ🐤 لائی ہوں
گروپ میں جس نے بھی حصہ ڈالنا ہیں 😁😁
مجھ سے رابطہ کر ے,😝😝
شکریہ!

iqra_rani_me
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پتیسہ
او بھوت دیکھا ہے تم نے کبھی شیشہ 😂

iqra_rani_me
 

فیس بک پر وہ لوگ بھی خود کو ہیرو 🐒سمجھتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدہ ای نہ تے چنگا سی
🤣🤣 😂😂😂

Funny joke
i  : سنو تمھارے دل میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟ 🤔🙄😒😒😝 میں نے اپنا بکرا باندھنا - 
جنازہ  بہت  بھاری ھو گا  میرا 
سارے ارمان ساتھ لے کہ جاؤں گی 💔
i  : جنازہ بہت بھاری ھو گا میرا سارے ارمان ساتھ لے کہ جاؤں گی 💔 - 
iqra_rani_me
 

رولا سارا مک جاوے گا
جس دن ساہ رُک جاوے گا
🥺🥺

iqra_rani_me
 

یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں زرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں ہم

iqra_rani_me
 

گلے لگائیں گے ماتھے پہ پیار بھی دیں گے
ہم اُس کے بدن پر ستم نہیں کریں گے
#_________Love

iqra_rani_me
 

غالب... ہماری بھی ساس ہوتی.
ہمیں بھی عید کے 🥩 گوشت کی آس ہوتی..

iqra_rani_me
 

بڑی عید کے فوراً بعد شادیوں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے
خیر سانوں کی
آپ بتاؤ بکرا لیا کے بیل
😒🚬😒