وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے
سب سے بڑا چونا پتہ کونسا جو لڑکے لڑکیوں کو لگاتے😛
جانو مجھے تمہاری روح سے پیار ہے😜
ایڈے تسی "ملک الموت"😂
😂😂😂😂
پھر یوں ہوا کہ زمانے کی بے حسی دیکھ کر
مسکراہٹ اوڑھ لی گئی , درد چھپا لیا گیا
دوپہر کو گلی سنسان پڑی تھی 🙄🙄
میں نے آواز لگا دی #آم بیس روپے کلو🙊😂😁
کالے بدل چهائے اوئے نی
موبائل چارجر کر لے اتو سجن وی ڈهیر بنائے اوئے نی
😁😁😁😂😂😂
KR lo charge jahan badal hai
ہم زندگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے نہیں بٹھا سکتے-- بس جو آئے اُس کو خُوش دِلی سے خُوش آمدید کہیں اور جو جانا چاہے اُسے اَلوداع کہہ کر رُخصت کر دیں، یہی اعلٰی ظرفی ہے--- کیونکہ اگر یہ طے پا چُکا ہے تو یہ ہو کر رہے گا- ہماری زبردستی سوائے ہمیں تکلیف میں مبتلا کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتی----- 🌹🌹🌹🌹
Mere ilawa kisi or se muhabbt karna chahty ho
Saf kahao na mere hathon se marna chahty ho 🔫🔫🔫
ادھر آؤ😜😌
تمہیں تمہارے جانو کے خلاف پٹیاں پڑھاوں🙊😅😅😛😛
جن کا ماننا ہے کہ عورت پاوں کی جوتی ہے ان کے لیے رشتے قریبی باٹا سٹور پر دستیاب ہیں۔☺❤💯😎
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو
یوں اسکی ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 🚑🚑🚦😂
میری نکی نکی ٹینشنوں میں یہ ٹینشن بھی شامل ہے
کہ میں اگر کہیں مہمان بن کر جاؤں
تو یہ بات سمجھ نہیں آتی پلیٹ میں کتنے بسکٹ چھوڑوں
😂😂
Good morning
آن لائن تو کب سے ہوں پر آرام سے بیٹھی ہوں۔۔۔🐒
اب بندا سویر نال چولیاں مارتے چنگا تھوڑی لگتا 🙊
آج میں بھی جانو بنانے لگی تھی 🙈❤
لیکن🙄
آگ تیز ہوگئ سڑ گیا وچارا 🥺🙁😝
ہم کو ہمیں سے چورا لو
ارینج میرج سے بچا لو
😂😂
بہت بدلحاظ ، بدتمیز ہوں میں لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں "❤🌚❤
اب تیرا رونا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain