ساڈے جہے شوق نہ پال
ساڈا نخرہ ساڈے تے ای سوٹ کردا
ارے جانے دیجئے ہماری کیسی عید
عید تو ان کی ہو گی جو تجھے گلے لگائیں گے💏😢🙈😂💕😍
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپکو تمام مشکلات, آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطافرمائے
آ مین صبح بخیر*
ہائے وہ میرے چومے ہوئے ہاتھوں سے
کسی اور کو خط لکھتا ہوگا
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے
ایک انگلی سے تیری تھوڑی کو اٹھا کر جاناں😍😍
دھیرے سے تیرے کان میں کہوں عید مبارک🥰🥰
ماں دل سے تیرا خیال مٹایا نہیں جاتا۔
ماں تجھ کو چھوڑ کے جایا نہیں جاتا۔
ماں جو لذت ہے تیرے ہاتھ کی روٹی میں۔
وہ لذت کسی اور کے ہاتھ کی روٹی میں پایا نہیں جاتا
ہر ایک درد کی شدت چپھائی جائے گی
عید تو آخر عید ہے منائی جائے گی
رب جلیل سے یہی دعا ہے کہ یہ عید آپ کے حصے خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے
میں نے آنسوں سے پوچھا کہ بہتے کیوں ہو
آنسوں نے کہا ہم سے نہیں دل سے پوچھوں
تم چاہو کتنے ہی پر فیوم لگا لو
لیکن جو خوشبو ماں کے آنچل میں ہے
وہ کیسی پر فیوم میں کہاں
ab k eid bi guzry gi udasio main
matha choom k eid mubarik kehny wali maa jo nai😭😭
کوئی نہ ونڈدا دُکھ نی مائیں
ہرکوئی کھوندا سُکھ نی مائیں
گلاں نال ای ماری جاندے
مٹی وچوں اُٹھ نی مائیں
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
جینوں ساڈی چا نی
سانوں اودی پروا نی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain