سنو سامان پیک کر لینا آج رات
2بجے dd سے بھاگ جائیں گے
حادثہ...
سوچتی ہوں جب جہاز نے لڑکھڑانا شروع کیا ہوگا اور زمین کا رخ کیا ہوگا تو کیا بیتی ہوگی ان لوگوں پہ کہ بس اب جہاز زمین سے ٹکرانے والا ہے اور زندگی ختم یہ سوچ سوچ کے جسم ٹوٹ سا گیا ان کی یہ کیفیت کو محسوس کرتی ہوں تو دل روتا ہے اﷲ سے دعا کرتی ہوں ان کو اس تکلیف کے بدلے بخش دینا اور جنت عطا فرمانا___!!!
اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی
کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
جنھیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
شکایت نہیں کرنی بس اتنا سن لو _____ میں خاموش ہوں اور وجہ تم ہو 🍁
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
ﺑﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ . . . 🙈 🙈 💦 ️❤ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﭘﮕﻠﯽ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
Suno!!! Jis din tum se bat nhi hoti Sara din mod off sa rhta hai
لوگ نکاخ کر کے بھی چھوڑ دیتے ھے !! بنت حوا تم وعدوں پر ___رو رہی ہوں..
تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو۔؟ 💘💘
__کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ہے اور میں بھی خود سے بہت پریشان ہوں🖤 🙄
سانوں لارے لاء کے افطاری دے
ماہی اعتکاف جا بیٹھا اے😶😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain