اور پھر یوں ہوا
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا
مرشد ہماری بھی کوئی ساس ہوتی❣️💕🥰
ہمیں بھی عید کے جوڑے کی آس ہوتی😜
توڑ دین گے تمہارے جسم کا کونا کونا
مگر نہیں ہونے دین گے تمہیں کرونا
😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں
*ایلفی لے آٸی ہوں 🙄*
*لے آٶ سارے اپنے ٹوٹے دل* 💔😂🙈
*آج سارے جوڑ دینے
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
تجھے یاد کرنا ہی بس کام ہے میرا
بس اس کے سوا کوئی کام نہیں
😃😊😍😍
دل سے اترے ہوئے شخص کو دوبارہ چڑھنے کا ایک موقع ضرور دینا چاہیے کیونکہ ہو سکتا ہے وہ دل سے اترا نہیں بلکہ سلِپ ہو کر نیچے گر گیا ہو 🙃🔥
😂😧😘
نظر انداز وہ ہمیں کیے جا رہے ہیں۔۔۔
ہم ہر ستم انکا دل پر لیے جا رہے ہیں
ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے
💔💔تیرے انتظار میں صبح ہوجاتی ہے اکثر ہے میری
وہ تو بڑی بے فکری سے سوتے ہیں اپنے وعدوں کو بھول کر 💘💘
لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے
میں کیوں ویکھاں لوکاں دے نخرے
میں آپ شہزادی میرے شوق وی وکھرے
لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے😅😂😁
اور ادھر میرا سسرال نہیی مل رہا 😁😅😂
صبح بخیر
بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنا پوری کرے
صحت عطا فرمائے
کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے
آمین یا رب العالمین
مجھ سے کسی نے پوچھا ہی نہیں 😢😢😢
چوڑیاں کس کلر کی بھیجوں? 🙈😍
مر شد وہ بڑا کھڑوس ہے😏
مرشد ہم کیا کریں اسکا🤷🏼♀️
عید پر تجھ کو منانا تو بہت دور کی بات🔥
ہم تمہیں عید مبارک بھی نہیں بولیں گے💯
مرشد میں تو کہتی ہوں کرونا وائرس کا ایک مریض چھپا لیتے ہیں اگلے سال پیپروں میں کام آئے گا😂😂😂😂
اگر Mood فریج میں رکھ دوں تو
پھر تو خراب نہیں ہوگا نا ۔۔۔؟؟؟😕...
😋😋😍 💃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain