مرشد میں گروپ میں آ رہی تھی
مرشد مجھے کسی نے وٹا مارا☹️
ہم اکیلے کسی دوسرے کے نا ہونے سے نہیں ہوتے ۔ہم اکیلے خود کو کسی دوسرے کا عادی بنا لینے سے ہوتے ہیں۔❤️
اک دفعہ یہ کرونا وائرس ختم ہو جائے میں خود چائنہ جا کر سب کو دال چاول بنانا سکھاؤں
کمینے کچھ بھی کھاتے رہتے ہیں😁
پھُلاں دیاں ٹوکریاں
ڈھول بیگانہ ہا ایوں کیتیاں نوکریاں.
بغیر نئے کپڑوں کے عید منانے میں کون سی شرم.!!!
👇👇👇
شرم تو بنا روزے رکھے عید منانے میں ہے.😌
Social Distance
اس دفعہ عید پر گلے ملنے کی بجائے ایک دوسرے کو سلوٹ کیا جائے
Eid Mubarak.🙄🙄
ﮐﭽﮫ لوگ ۔۔ !!
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟdamadam
ﺟﯿﺴﮯ ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﭨﺎﺋﺮ۔۔۔۔۔ !!!
قسم سے کسی کام کے نہیں😂😂
پاک مہینہ،پاک دن، پاک لمحات
یا رب العالمین ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے
نئے سرے سے بھا گیا وہ مجھے جب بھی ملا
سو اک شخص سےمیں نے بارہا محبت کی۔۔
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے 😐
میں نے سنا ہے، مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤
- " تم لوٹ آؤ اور میں مسکرانے لگوں
اب رہے نہیں ایسے حالات پیا ! 🖤🥀"
گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں
جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی
💔💔تیرے انتظار میں صبح ہوجاتی ہے اکثر ہے میری
وہ تو بڑی بے فکری سے سوتے ہیں اپنے وعدوں کو بھول کر 💘💘
کچھ نہیں چاہیے تجھ سے،،،،
اے زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😪
دو پل بس جی بھر کر اسکو گلے لگانا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔۔
اتنے دن اب عید کا انتظار کون کرے
اسے کہو کسی اور بہانے سے گلے لگ جاۓ
😞
سب عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں
اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے گا
ہماری بھی کیاعید 😭😭😭
وہ میرے سسرال میں اور میں اس کے😭😭😭😭
عید پر بہت یاد آئیں گی
کچھ لوگ کچھ باتیں
کچھ مذاق کچھ وعدے
باباجی فرماتے ہیں!!!!!!
یاد رکھیں زندگی میں صرف دو ہی موڑ آتے ہیں
"سجا" تے "کھبا"
باقی گلاں ای نے بس😂
اپنا ہی سر پکڑ کے یہ پوچھوں کہ کیا ہوا
اپنی ہی نبض دیکھ کے کہہ دوں , اداس ہوں!
میرا سوال یہ ہے کہ میں خوش ہی کب رہا
اُسکا سوال یہ ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
کوئی تو ہو جو آکے بتائے "اداس ہو"
میں خود کو کب تلک یہ بتاوں , اداس ہوں
وہ خوش لباس آ کے مرا ہاتھ تھام لے
اُس کو میں چیخ چیخ کے بولوں اداس ہوں
اے دوست غم کی شام میں تم بھی نہیں رہے
اور یہ بھی پوچھتے ہو کہ میں کیوں اداس ہوں
ویسےتو خوش مزاج نظر آرہا ہوں دوست
پر آئینے میں خود کو جو دیکھوں , اداس ہوں
کرلوں ذرا میں عرشِ بریں سے مدد طلب
میں دو رکعت نماز ہی پڑھ لوں, اداس ہوں
کس کی مثال دوں کہ تُو مجھ کو سمجھ کی طرح سے میں صدیوں اداس ہوں rani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain