Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

اپنا ہی سر پکڑ کے یہ پوچھوں کہ کیا ہوا
اپنی ہی نبض دیکھ کے کہہ دوں , اداس ہوں!
میرا سوال یہ ہے کہ میں خوش ہی کب رہا
اُسکا سوال یہ ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
کوئی تو ہو جو آکے بتائے "اداس ہو"
میں خود کو کب تلک یہ بتاوں , اداس ہوں
وہ خوش لباس آ کے مرا ہاتھ تھام لے
اُس کو میں چیخ چیخ کے بولوں اداس ہوں
اے دوست غم کی شام میں تم بھی نہیں رہے
اور یہ بھی پوچھتے ہو کہ میں کیوں اداس ہوں
ویسےتو خوش مزاج نظر آرہا ہوں دوست
پر آئینے میں خود کو جو دیکھوں , اداس ہوں
کرلوں ذرا میں عرشِ بریں سے مدد طلب
میں دو رکعت نماز ہی پڑھ لوں, اداس ہوں
کس کی مثال دوں کہ تُو مجھ کو سمجھ سکے
کی طرح سے میں صدیوں اداس ہو rani

Funny joke
i  : چاند سا دولہا لاؤں گی * 🐱😍 اور پھر اسے دن میں تارے دیکھاؤں گی *🐱😝😝  - 
iqra_rani_me
 

s 🥰
یوں یاد آکر ستایا نا کر مجھ کو
اک یہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم

iqra_rani_me
 

وکھرے وکھرے ہون توں پہلاں
آ ہس لئیے، 🙏😭رون توں پہلاں😂

iqra_rani_me
 

کبھی نہ کبھی میرے بارے میں سوچے گ ضرور
حاصل ہونے کی امید نہ تھی پھر بھی وفا کرتی ہے 💘

iqra_rani_me
 

جو مجھے نہیں پسند کرتا اسے کھونا میرے لیے بے معنی ہے ....!!
میں ایسے لوگوں کو کھو چھوکی ھوں جنہیں میں چاہتی تھی, پھر بھی میں زندہ رھی...!!

iqra_rani_me
 

تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔۔
خراب ہوں اور اچھی خاصی ہوں..

iqra_rani_me
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم

iqra_rani_me
 

Jan keh kr pukara usne to lrz gai mre dil ki zmeen...
Piche mur kr dekha to wo mukhatib ksi or se ta...😞

iqra_rani_me
 

تم عید کی بات کرتے ہو!💔💔
تو سنو ....!!!
ہم نے وہ لوگ کھو دیے❤️💔
جو ہماری عید ہوا کرتے تھے😭

iqra_rani_me
 

😍
تیرے بن ادھورے ہیں ہم ایسے💔😍
وائ فائ کے بغیر سمارٹ فون ہو جیسے🔥

iqra_rani_me
 

میں تمھیں عید کی شاپنگ کروا تو دو
پر تو رولا پا دینا اے😛😛🤣

iqra_rani_me
 

مرشد کے آنے کے بعد بابا جی کا حال ایسے ہے جیسے نیا جانو مل جانے کے بعد پرانے والے کا حال 😂

iqra_rani_me
 

: مرشد میری پوسٹ پہ کوٸی نہیں آتا💔
مرشد میں نے سب کو وٹے مارنے ہیں😐

iqra_rani_me
 

24روزے گزر گئے مگر کسی نے بھی #افطاری کی
دعوت نہیں دی_
یاد رکھو #شب_قدر کی رات کوئی معافی کا میسج
مت بھیجے_
😎😎😎😎😂😂

iqra_rani_me
 

اب کی بار عید پر طلب!!
تحفوں کی نہیں تمہاری ہے🙈!!

iqra_rani_me
 

لاک ڈاؤن کھلتے ہی مارکیٹوں میں عوام کا رش دیکھ کر "کرونا وائرس" بولا...😌
'تو لنگ جا ساڈی خیر اے'🤦♀️😏😂

iqra_rani_me
 

اعلی کوالٹی کے لیجنڈز تو ہم ہیں
جو افطار ٹائم دعا میں محبوب مانگتے ہیں

iqra_rani_me
 

گفتگو کیجئے احتیاط کے ساتھ😉😊
👈 مجھے گالیاں بھی آتی ہیں🤬
پنجابی کے ساتھ 😂👍
Just Fun post..

iqra_rani_me
 

💕
جانو میں تمہارے لیۓ چاند 🌙تو لے آؤ 😍🙈🙈🙈🙈🙈🙈
مگر مجھے ڈر لگتا ہے میرے پیچھےتم کہی نیا چاند 🌙نہ چڑہا دو 😝😝😝😝😝😝😝