کیا ہوا جو ٹوٹ گیا😭😭🙊🤣
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا😜😂
بریکینگ نیوز
#بازاروں میں #رش کے باعث #کرونا وائرس #دم گھٹنے سے #ہلاک😂
بچھڑ کر اسکا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا**💕
وہ تھک کر میرے گلے آلگے گا**💝
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں**❤
مجھے آواز دینا تمہیں اچھا لگے گا**💞
لیکھاں وچ وچھوڑے رہ گے
اتھرو رو رو تھوڑےرہ گے
اک نہ منی اونےمیری
ہاتھ وی میرےجوڑےرہ گے
جاندی وری چھڈگیامینوں
گیلےوال نچوڑےرہ گے
بارش آئی پرتو نہیںآیا
گلاب دےپھول تھوڑے رہ گے
ہن تے آکے مل جاسانوں
عید نوں دن تھوڑے رہ گے
عورت بہت بابرکت ہستی ہے
❤❤💫
نہیں یقین تو اپنی ماں دیکھ لو
🌝🌝
کسی اور کی پوسٹ پر جانے سے پہلے تمہیں میری لاش پر سے گزر کر جانا پڑے گا
گروپ کے ایڈمنز ,❤❤
..گروپ کے سینئر ممبرز❤❤
..گروپ کے ایکٹیو ممبرز❤❤
..گروپ کے خاموش میمبرز😛😛
گروپ کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍
ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اورگروپ کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔
۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کوگروپ کے دانشوروں۔۔۔😅😅
گروپ کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍
گروپ کے تنقید نگار،😍😍
گروپ کے شاعر گروپ کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب ۔ ۔ ۔ ؟؟؟
کوئی رہ گیا ہو تو معذرت.😝🙈
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو !❗🙈❗‼
دماغ جو لگاوگے تو ہینگ ہو جاو گے!😂😂🙈
💕
مرشد ہم پر ظلم کیا گیا...!!
#مرشد ہم
سے پانڈے منجوائے گئے...!
جذبوں کی صداقت کا بهرم ٹوٹ نہ جائے
میں تجھ سے بہت دور ہوں ملنے کی دعا کر
❤️
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں..
میں بتاؤں کیا وہ داستاں
میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا؟
میرے سامنے کوئی بات کی،
میرے سامنے ہی مُکر گیا
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے
💔
ہاتھ تھاما ہے_____تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا______💞💞🌹🌹
ڈوب جاؤں گی____ پر تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گی______🌹🌷💓
نہ اپنوں سے نہ ہی غیروں سے کھلتا ہے
یہ جنت کا دروازہ ہے میری ماں کے پیروں سے کھلتا ہے
ماں کے سائے کی ناقدری نہ کیا کر
دھوپ کاٹے گی بہت
جب شجر کٹ جائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain