ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___ ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
💔💔
کورونا وائرس سے التماس ہے گھر پہ رہے 😒
باہر پاکستانی عوام پھر رہی ہے 😂
انا پرست نہیں ہوں لیکن🙂🖤
حق پرست غضب کی ہوں
😏
نا کوٸ بابو نا کوٸ شونا ھے بس صبح شام برتن دھونا ھے....
میں اداس ہوں ایڈمن 😔😔
مجھے ڈانس کر کے دکھاؤ 😍🙈🤣
" کاش تم مجھے ___ یوں مل جاؤ ..
جیسے بات بات پر طعنے ملتے ہیں " ❤
مرشد ہم بھی کسی کے جان ہوتے 🤭🙄
مرشد کوئی ہمارے لیے بھی چوڑیاں بھیجواتا😒😂😂
👑👒🎩
اس نے کہا روزے کیسے گزر رہے ہیں 😒
میں نے کہا ایک ایک کرکے 😷
اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات تھی. 😌💔
مرشد 😣😑
خدارا آپ کہیں چلے جائیں اس قوم نے "بابا جی " کو بھی بہت گھسیٹا ہے😂😂
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر ✌
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گی🤗
💔
*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے
میں نے " عید " کا سوٹ نہیں لیا 😔
اس پوسٹ کو اتنا پھیلاو کے کوئی
میکو سوٹ لے دے 🙈 😂 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain