مرشد وہ سوٹ کا وعدہ
کر کہ اعتکاف تے بیٹھ گیا 😒
قسم سے اسے پانے کی خواہش تو بہت تھی دل کی۔۔۔!!!
مگر مجھے اس سے دور کرنے کی دعا کرنے والے بہت تھے
کیابھوک لگنے پر بجلی کے جٹھکے کھا سکتے ہیں 🤔
اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا
😊
میں معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂
جانو کرونا سے مرو یا نہ لیکن تیرے روٹھنے سے ضرور مر جاونگی
😁😁
اکثر ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں میری😔
نکے منہ والے پتیلے مانجھتے مانجھتے 😕
_کچھ خاص تو ہے اس جگہ میں🤔
لوگ یونہی نہیں کہتے کہ بھاڑ میں جاؤ😂😂😂😂_
رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ اور جمعہ مبارک💞
اللّٰہ پاک ہم سب کے گناہ معاف فرمائیں اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول فرمائیں آمین یارب العالمین 💞🤲
میں نے Group کو چار چاند لگانے کا فیصلہ کیاہے 😌 لیکن مسئلہ یہ ہے...😐
ایک تو میں ہوں😍باقی تین مجھے نظر نہیں آرہے😕 🙈
مرشد ___!ہمارے واسطے بس ایک ہی شخص تھا
مرشد ___!وہ ایک شخص بھی
رج کے لعنتی نکلا😂
مرشد
تعویز جعلی نکل آیا محبوب پاوں کی جگہ گلے پڑھ گیا
😂😂
ہر کسی کے دل میں بستے ہو ❤
در فٹے منہ صنم🙄🙄۔۔۔۔
تم کتنے سستے ہو 😂😂😜
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺷﺎء ﺍﻟﻠﻪ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﮯ
ﮐﭽﮫ ﻣﻤﺒﺮ ﺗﻮ
ﺟﻨﺖ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﮐﮯ ﺣﻖ ﺩﺍﺭ ﮨﯿﮟ😂😂
آج کے😴 بعد میں شاید
پوسٹ نا کر سکوں 😕
گروپ میں نا آسکوں
کیوں کہ 😭😭😭😭
.
٬میرا 5روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے
اب میں نے دنیا گھومنی ہے
ٹا ٹا
دور کا سفر ہے😁 دعا کرنا 😝
▬▬▬.◙.▬▬▬
═▂▄▄▓▄▄▂
◢◤ █▀▀████▄▄▄▄◢◤
█▄ █ー ███▀▀▀▀▀▀▀╬
◥█████◤
═╩══╩═🙈😂😂😜
جن لوگوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی
وہ میری پوسٹیں میزان آئل میں فرائی کر لیا کریں
کیونکہ ہر چیز میزان میں اچھی لگتی ہے😅
سنو میں سدھر جاؤں یا
ایسی ہی اچھی لگتی ھوں😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain