رسم ایک نبھانی تھی______!!😐
عیدی تمھیں بھجوانی تھی..😍
سوچا کہ تم سے پوچھ لوں_____!!😕
عیدی دوں تو کیا میں دوں..😍
مگر تمھارے مزاج تو____!!😒
اُف خدایا کیا میں کہوں..😏
بولو گی کچھ یا پھر میں____!!
فون رکھ دوں..😠
سُن کر میں مُسکرانے لگی____!!☺
اور اپنی ہنسی دبانے لگی..🙊
بولی کہ سُنئیے بات میری____!!😏
چاہئیے مجھے سوغات میری..❤
جلد سے جلد شرافت سے آئیے____!!💑
آکر مجھے لے جائیے..🙈
آئے نہ آپ تو دُہائی دوں گی_____!!😭
عیدی تو بچے لیتے ہیں جی..
میں تو مُنہ دِکھائی لوگی...🙈😂
میں کوٸ موچی ہے؟؟damadam📌
میں نے #عید کے لیے جوتے 👠سلوانے ہیں
👏👏
😂
پوری دنیا میں کرونا کا ڈر ہے 😓
اک ھمارہ پاکستان 😂
عید آگئی میرا یار نی آیا 😂
جس جس کا یار نہیں آیا
وہ یہاں درخواست دے
مل کے ڈھونڈھتے ہیں😂😂😂
محبت اظہار کی حد تک محبت ہوتی ہے
کیونکہ
اظہار کے بعد محبت کی شدت کم ہو جاتی ہے
ایک عرصے کے بعد ہنسی آئی بھی
تو اپنی ذات پر😪
🍂
🍁🍂
یہ شیشے یہ سپنے یہ رشتے یہ دھاگے
کسے کیا خبر ہے کہاں ٹوٹ جائیں
محبت کے دریا میں تنکے وفا کے
نہ جانے یہ کس موڑ پر ڈوب جائیں
ایک بات پوچھنی تھی ☺☺
جس لڑکے پر بس نہ چلے😉😉
اُس پے ٹرک چلاسکتے ہیں کیا🙊
صرف ایک محبت ہے جس میں طعنہ نہیں ، الزام نہیں، رسوائی نہیں، بے چینی نہیں، بے قراری نہیں، شرمندگی نہیں اور بے اعتباری نہیں ، اللہ اور صرف اللہ سے محبت
ضروری نہیں کہ کچھ بولنے کیلۓ پتھر ہی مارا جاۓ
انداز بدل کر بولنے سے بھی بہت کچھ ۓٹوٹ جاتاہے
تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پر قہقہ لگایا ہے ہم نے
یہ بھی ایک ٹیلنٹ ہے میرا
میں آن لائن رہ کر بھی کسی سے بات نہیں کرتی 🙉
assi yad aay ty sano bhul jawen assi mar gy sano too ro v naaa sadi mout da jashan manavi too sady gham vich dhukhi too ho v naa😢😢
الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
بچھڑ کے مجھ سے میری جان خوش رہا کرنا
تو خوش رہا تو مجھے بھی خوشی ہوا کرے گی
ہمارا خاص تعلق تو خیر تھا ہی نہیں
اور اب تو بات بھی بس سر سری ہوا کرے گی
کیا کہا صاحب اس نے مجھے چھوڑ دیا
الفاظ درست کرو صاحب
اس نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا 💔
ٹھکرا دیا ہے جنھوں نے مجھے میرا وقت دیکھ کر۔۔۔۔
وعدہ ہے ایسا وقت لاوں گی ملنا پڑے گا مجھ سے میرا وقت لے کر۔۔۔
انشاءاللہ !!!!!
ہم اب کسی اور کے ہو جائیں تو اس میں حیرت کیسی
تم نے جو زخم دیے ہیں انہیں بھرنا بھی تو ہے نہ
وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے سدھر جاتے ہیں ۔۔؟
کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے
😞😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain