کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
دل کے رشتے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
سب سے زیادہ وہی رویا
جس نے ایمانداری سے نبھایا,,,,,,💞😭
میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں اس دل دے چار چوفیرے♥
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😋🔥
کوئی دل وچ ناں لا لے ڈیرے ۔😂😁😂
تمہیں کوئی اور دیکھے_________ میرے علاوہ 😕😒😕
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں 🙈😜😂
MusKurana To Har😁😁 Lakri Ki Aada Hai Jo Isy Mohbbat SamjhY Wo Sab Se Bara Gadha Hai🙈🙈🙊🙊😂😂
دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔
درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں ۔۔
اس کے سوا چاہا نہ میں نے کسی کو اتنا مگر ۔۔
یہ سچ ہے کہ
ماں کے جیسا رب نے دوسرا بنایا نہیں ۔۔
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁R
وہ کہتا رہا تم میری ہو ❤
اور مجھے سننا تھا.....میں تمھارا ہوں💔
دل کے رشتے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
سب سے زیادہ وہی رویا
جس نے ایمانداری سے نبھایا,,,,,,💞😭
ہو گئی بات پرانی مگر اب خیال آتا ہے
عام سا تو شخص تھا اس پر دل آیا کیسے؟
😁
"ایک تم کہ تمہارے لیۓ میں بھی میری جان بھی,😐
ایک میں کہ مجھے تم بھی میسر نہیں آتے"..!!😔💔
تم میرا___میں تمہارا___سکون ہوں'''
تم کہاں ہو؟___میں بے سکون ہوں
اس نے کہا تیرے پیچھے میں تو پاگل ھوگیا ھوں
میں نے بھی بول دیا 😒😒
مینوں سیانا منڈا چاھی دا اے
پاگل تے میں خود وی اں 😜😜
ابھی تو ترک تعلق کی وباء پھیلی ہے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا
nikmio kojio churilo bandrio😠😠😠kithy mar gi saria
miss u bandrio
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
وہ بڑے لوگ تھے
چھوٹی عید پر کیسے اتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain