صرف ایک جھوٹ .....
پچھلے تمام سچ کو مشکوک بنا دیتا ہے .....!!!
ایک فائدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتی تھی
اک مطلب کہ تحت ہم ساتھ تھے 🙂
اور اب اک وجہ کہ تحت ہم دور ہیں 😢🥀
اُس نے اہمیت ختم کی
میں نے تعلق ختم کر دیا..
خفا خدا بھی اگر ہو تو سُن ہی لیتا ہے
اور ایک تُم ہو کے میری بات بھی نہیں سُنتے
اک چن تے دو تارے☆☆
ستے ہوئے میمبراں👭👬👉نوں
بندہ رکھ_رکھ کے چپیڑاں👋👋مارے😜😂
😉✋☆acha sorry😜
ہم کو مانگا نہیں گیا دل سے 😇😇😇
کیسے ممکن تھا کہ ہم نہ ملتے💔
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ سب کو مبارک ہو ،،
جمعہ کا دن ہے یا رب ہم سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما ہمىں حلال رزق دے اور اس رزق مىں برکتىں عطا فرما ہمارے گناہ معاف فرما اے الله ہم سے راضى ہو جا ہمىں اپنى نعمتوں سے نواز بے شک تو عطا کرنے والا ہے
آمین ثم
یا اللّه اس post پے کوئی پیارا سا لڑکا بھیج دے 😐😌
دل تھک گیا ہے باندر🐵 ویکھ ویکھ کے.....!😒??🤨😬
مطلب کے بغیر کون یاد کرتا ہیں💯
🖤مرشد🖤
روح کے بغیر تو گھر والے بھی نہیں رکھتے💯
رمضان میں ڈائٹنگ کا سوچا تو 😷🙃
پکوڑے سموسے بریڈ رول اور بریانی زور زور سے ہنسنے لگے
😜
میں اتنی پک چکی ہوں
اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں
وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام
۔اور کام کام اور کام .....
میں اننی تھک گئی ہوں .....
کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷
اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶🚶🚶🚶🚶🚶
بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا
اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔🔔
۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟"
پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “
پھر اندر آئی
چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی
کیساااااااااااا
🤣🤣🤣😂😂😂😂
کچھ چیزیں دل کے قریب ہوتی ہے 😍😍
جیسے معدہ ،،
پسلیاں،، پھیپھڑے وغیرہ وغیرہ
سب لوگ جانو مانو کے ساتھ لگے ہیں😜
اور میں یہ سوچ رہی ہوں کہ جو چار انگلیاں ہیں یہ انگوٹھے کی بیویاں ہیں یا نہیں😂😂
😝🙏
پہلے مجھے کچھ پکانا نہیں آتا تھا پھر میں نے یوٹیوب پہ کوکنگ سیکھنی شروع کی ماشاءاللہ پہلی ڈش بڑی محنت سے تیار کی
افریقی پکوڑے اور حبشی سموسے😒😒😒
بس دیکھ لیں کبھی غرور نہیں کیا 😜😉
💞🙈
دن رات پوسٹیں کرتی ہوں
مجال ہے کسی نے کہا ہو کہ اس بار
عید کا جوڑا میری طرف سے😑😒
Kanjoos members
😍میری پوسٹ کا ذائقہ بہت عمدہ ہے یکین نہیں تو 😍
سکرین چاٹ کے 😍دیکھ سکتے ہو
پاکستانی تو جب تک 10 خربوزے سونگھ نہ لیں، ان کو میٹھا خربوزہ ملتا ہی نہیں😒😂😂۔چاہے اس چکر میں کورونا "ناسوں میں وڑ" جائے🤭 آفرین لوگ ہیں ہم۔ فروٹ کی دکان پر پڑے ایک خربوزے کو نجانے کتنے لوگ سونگھ کر اور کتنے دبا کر چھوڑ چکے ہوں گے پھر بھی جو شخص خربوزہ لینے آتا ہے وہ سب سے پہلے ماسک اتارتا ہے پھر اسے اٹھا کر سیدھا ناسوں سے دبا کے یوں لگاتا ہے کہ ناک ہی اوپر کو چڑھ جاتا ہے پھر گہری سانس یوں بھرتا ہے جیسے عطر سونگھ رہا ہو۔😏😂😂😂😂
سُنو جاناں تُم کو اجازت ہے تُم قید کر لو
میری انگلی کو محبت کی انگوٹھی میں❤
#__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain