Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

انسانی جسم میں اربوں رگیں ہوتی ہیں
صرف بیوی ہی جانتی ہے
کونسی کب دبانی ہے.
😂🥰😂

iqra_rani_me
 

سنگل لوگوں کے لیےایک ایسا ہوٹل بناؤں جہاں ویٹرس ان سے آکر پوچھا کرے گی.
میلے بابو نےتھانا تھایا؟؟😂😂

iqra_rani_me
 

مرشد ہمارا ســـــسرال ڈھـونڈ دو🙈🙄
مرشد ہمیں بھی عیدی چاہیے😐

Funny joke
i  🔥 : aaja dil diya jania shams py gee a an😒😒😘😂 - 
iqra_rani_me
 

جو لوگ میری 🙈پوسٹ پہ نہیں آتے،😒😏
وہ کان👂کھول کر سن لیں،
دل کے کونے کونے سے,😐
"آئی ہیٹ یو"😢

iqra_rani_me
 

اللّٰہ پاک مجھے ہر بری نظر سے بچائے 🙈
ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین 🤭
کہو بھی آمین اب😒

iqra_rani_me
 

ع" سے ہے عشق
اور "ع" سے ہے عورت
"م" سے ہے مرد
اور "م" سے ہے "محبت"
سنو میرے چارہ گر
میں نے تم سے "عشق" کیا ہے
اور تم نے مجھ سے "محبت"
تم مجھ سے پوچھو گے
عشق اور محبت میں کیا
فرق ہے؟؟
عشق میں شرک نہیں ہوتا
اور محبت میں بہت سی
محبتوں کی خواہش ہوتی ہے_

iqra_rani_me
 

حضرات 📢
میرا جانو گم ہو گیا ہے.. 🥺
جس کو ملے وہ ٹھوری اور آگے چھوڑ آئے.. 😂🤐
مینوں نئی چائی دا 🙈🙊😂

iqra_rani_me
 

دوکانداروں کا مطالبہ ہے دوکاونیں کھولو,, فیکڑی مالکان کا مطالبہ ہے فیکٹریاں کھولو,,
عالموں کا مطالبہ ہے مسجدیں کھولو,,
سلام ہے سٹوڈنٹس کا ابھی تک کسی نے ضد نہیں کی کالج اور یونیورسیٹیز کھولو,,
یہ ہوتی ہے قانون کی پاسداری اور احساسِ ذمہ داری 🤣😂

iqra_rani_me
 

*....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤*
*تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...*
⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ❤

iqra_rani_me
 

روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے💖
بس ایک میرا دل نہیں رکھا جاتا اس سے

iqra_rani_me
 

میراقتل کرنے کی انکی سازش تو
دیکھو،😒😒
پاس سےگزرےتوماسک ہٹاکر
چھینک دیا😒⁦🗣️⁩😷

iqra_rani_me
 

کوئی تیرا برا سوچے ،تیرا برا "
چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں
#

iqra_rani_me
 

خوشیاں میرے نصیب میں اگر نہیں تو کیا
غم کو ہی میں نے اپنا مقدر بنا لیا

iqra_rani_me
 

کیسے رہائی ملے؟ ذات کے زندان میں
اس نے کیا قید بھی' خود مرے اندر مجھے

iqra_rani_me
 

تم سے محبت اتنی ہے
کہ
تمہارا دیا ہر درد سہہ سکتی ہوں
پر تم سے دوری نہیں سہہ سکتی
⁦♥️⁩💯💔😢

iqra_rani_me
 

غضب کے ہمدرد ہو تم
سوائے درد کے کچھ نہیں دیتے

iqra_rani_me
 

میں چھوڑ رہی ہوں damadam😢
میری منتیں ترلے کرو اور مجھے روکو 😔😔🙄😋😝

iqra_rani_me
 

تمہارے جیسے ہزاروں آئے، ہزاروں گئے، 😏
ویسے، تم نے اپنا نام کیا بتایا تھا؟!

iqra_rani_me
 

لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے
😍😍
اور مجھے سسرال ہی نہیں مل رہا
😂😂😭😭😭😭