دھوپ بھی تیز ہے پاس سایہ بھی نہیں ۔۔
درد ایسا کہ مجھ کو رونا آیا بھی نہیں ۔۔
اس کے سوا چاہا نہ میں نے کسی کو اتنا مگر ۔۔
یہ سچ ہے کہ
ماں کے جیسا رب نے دوسرا بنایا نہیں ۔۔
چہار دانگ عالم میں اگر کہیں آپ کو سچی محبت مل سکتی ہے تو وہ صرف ماں کی محبت ہے جو بے غرض اور بے مقصد ہوتی ہے ۔
OY Janu
تمھارے ساتھ کرنے کی بہت سی اور باتیں ہیں
غزل کا کیا، غزل تو میں پرندوں کو سنا لوں گی
مجھ کو ڈر ہے تیرے بچھڑنے کا
جا بچھڑ جا کے میرا ڈر جاے
کیا شخص تها وہ یاروں🔥
خوبصورت بهی اور لعنتی بهی
😂😂😂
تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اوے جانو
اور دن بھی بارشوں کے آ گئے ہیں
ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کے روئی ہوں🙂
جن پہ میں کہہ دیتی ہوں"کوئی بات نہیں😔
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار ہے تیرا
💋تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💋
💋مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💋
کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گے مجھ سے
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا صاحب ...🖤🔥🥀
♠️
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
امی : بیٹا نماز پڑھ کے برتن دھو لینا😌😍
بیٹی : 100 رکعت نفل😯 منہ میرا کعبہ شریف کی طرف " اللّهُ اکبر "😝😂🙉
رمضان میں جتنے برتن گرلز دھوتی ھیں اتنے برتن بواٸز کو دھونے پڑ جاۓ تو انکو نانی یاد آجاۓ🍧🍦🍨🍜🍲
لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانیں
کہ ان کی ہنسی ان کے بابا کے لئے آب حیات ہے😍
میں تم سے محبت نہ نبھا پاؤں گی۔۔۔
میں اپنے باپ کی سب سے چہتی بیٹی ہوں۔۔
یونہی اداس نہیں بیٹھ غالب☹️😢😕
فریج وچ فروٹ چاٹ رکھی سی او کوئی کها گیا😔😕
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain