jab tak beta mami boly tab tak beta tera hai
ab tera beta darling boly ab tra beta mera hai😂😂
sun ly mri sasu maa ab tra beta mera hai🙈😂😍
" جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے۔۔۔۔۔
پاکستان سے کچرا اٹھایا جا رہا ھے...😞😞
میری جان تم تو ٹھیک ھو نا..🤔😜
لڑکے تو مسجد سے جوتے چوری کر کے عید پر پہن لیں گے 🙉🙉
ہم لڑکیوں کا کیا ھو گا 💁
لگے رہو #انبکس میں
#آخر ہونا #بلاک ہی ہے 😋😂
اس لئی #ایتھےمرو میری #پوسٹ تے😂😂
🤫🤫تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں🙄😂
اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کرے😷🤑
دونو مل کر مانگیں گے 😅
abi bartn dho k kitchen ko lash pash kar k bahir niklty hi peechy dhekha to pateela bola
tera dheyan kidhr hai k tera heero idar hai😒😢😂😂😂
میں نے آزما کے دیکھا ہے کہ میں جب تک پوسٹ نہ کروں آپ لوگ کمنٹ نہیں کرتے😒😒
جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣
ﺁﺅ ﺳﺤﺮﯼ ﺗﮏ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ
ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﻧﮑﺎﺡ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ🔥❤
ہمارے معاشرے کے مرد کو علم ہونا چاہیے کہ گھر کے کام کاج میں عورت کی مدد کرنا بھی سنت ہے۔ بس چار شادیوں کا پتہ ہے ہر کسی کو😏😏
شاعری مقابلہ 😊
تم نے جلا دیا گھر ہمارا
غ۔ غبارا ف۔فوارا٫ پ پاپر کرارا 😁
😜😜
A jaooo sb
ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں۔
نہی ملے گا بدل چاہے ڈھونڈ لے سارا جہاں۔
نیب نے طلب کیا تھا______ مجھے
میرے اثاثوں میں________ صرف تم نکلے
اتنی محبت ہے تم سے
میں کسی کو تمہارا نام لینے بھی نہ دو
اب تم مل گئے ہو تو یہ غم ہے
پیار زیادہ اور زندگی کم ہے
ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
تیری محبت سے بھر رکھی ہے
میں نے اپنے دل کی تجوری
کوئی کوہ نور لا کر بھی دے
تو میں سودا نہ کروں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain