آج بھی اتنا پیار ہے اس دل میں اس کے لیے
ابھی بھی کسی اور کے لیے دھڑکتا ہی نہیں
خدا نے آنکھ بنائی تھی دیکھنے کے لیے
نہ یہ کہ دیکھ کہ اوروں کو مارنے کے لیے
اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو🥴
زونگ یا موبلنک کا بھیجنا😌😌
چاہے 3،4 بھیج دینا چھوٹے چھوٹے تو ہوتے ہیں 😂😂
دل کی گلیوں میں کوئ غم نہ ھو ھماری یہ محبت کم نہ ھو میری دعا ھے تم خوش رھو ھمیشہ کیا پتہ تمھیں دعا دینے کیلںے کل ھم نہ ھوں
وہ روٹھ کر بولا تمہیں سب شکایتیں بس مجھ سے ہی ہیں؟
میں نے بھی سر جھکا کر کہہ دیا مجھے محبت بھی تو صرف تم سے ہی ہے۔
تم نے محبت، محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت، تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گے محبت کی انتہا
ہم نے ا تہا سے ابتدا کی ہے
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥
بہت کیوٹ ہوں نا میں...🙈🙈
.
کفن بھی خوب سجے گا مجھ پر..😍
تم روزہ رکھ کے سوتے رہنا اور مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ کر لے جائے گا 🙄
جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں پھر
انہیں کہاں کسی کے جانے کی اور روٹھنے کی فکر رہتی ہے..
رکشے دے ویل ہوندے😐
ماں باپ دے نا فرمان 😐
ساری عمر ذلیل ہوندے😆
میں تم سے افطاری کے برتن دھلوانا چاہتی ہوں 😝
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں
تھوڑی سی خوداری بھی تو
لازم تھی
صاحب
اس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
میرے کردار پر کیوں انگلیاں اٹھاتے ہو لوگو!!
ایک آدھ 'ع ش ق'تو چلتا ہے جوانی میں
😂😂
ایک مددت سے وہ شہر میں نہیں تھا
اب آیا ہے تو ملنے پر پابندی ہے 💔😳
ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔
ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
وہ جو خود کو مصروف حال بتاتے ہیں 🙄
انہیں چھوڑ دو ان کے حال پر 😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain