وزن کی ٹیشین نہ لیں دفنانا
تو ویسے بھی رشتہ داروں نے
ہیں اس لے دبکے کھاو
کچھ نشان اب بھی باقی ہیں اور کچھ یادے
کچھ ٹوتی ہوہی چوڑیاں کچھ بکھرے ہوے پھول
روٹھنے اور منانے کا عمل رک جاے
تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
یاالله تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے سے
میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے
یامولا کریم انکی خطاؤں کو معاف فرما .
انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما.!
آمین
آدھی رات کو یہ دنیا والے، جب خوابوں میں کھو جاتے ہیں
ایسے میں محبت کے روگی، یادوں کے چراغ جلاتے ہیـں
جڈاں یار پابندیاں مُک ویسِن..
میں پہلے تیڈے گھر آساں..
اصولِ "محبت" میں تو تم خُد ہی بےفا ہو
صاحب
وہ جو بچھڑا تھا تو تم مَر کیوں نہیں گیۓ
😏
ایڈمن میری پوسٹ کے حساب سے میرے جتنے پیسے بنتے ہیں مجھے دیدو 🙏
یار میں کپڑے لینے آ 😂
عید لی
اداس شاموں میں لوٹ کر وہ آنا بھول جاتا تھا،.
۰
کر کے خفا مجھ کو وہ منانا بھول جاتا تھا،.
۰
اسکی عادتوں نے مجھے بدنام کر ڈالا ،
۰
نام لکھ کے دیواروں پر وہ مٹانا بھول جاتا تھا،
کوئی لاڈلے سجن وی ہوندے نے. جیہڑے روز مناونے پیندے نے❤🙆♀️
اتنی چپ ہو گٸی اچانک میں
مجھ سے دیوار نے کہا بولو
آج پھر اس کی یاد میں دل اداس ہے
لگتا ہے میرے بن وہ بھی اداس ہے
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
ایک ہندو مسلمان ھوا تو لوگ اس کو مبارک دینے لگے
وھاں ایک پٹھان کی ھنسی نکل گی لوگوں نے پوچھا کیوں ھنستے ھو
G کہنے لگا ۰۰۰۰
گرمیاں دے روزے رکھسی تے پتہ لگسى
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
اس بارش میں عجب سی یہ خواہش جاگی
تو جو آئے تو دونوں مل کر بھیگیں
وہ میرے صدقے دیتا ہے
وہ میرے صدقے دیتا ہے
ہائے میں صدقے اسکے🤎
وہ میرا سلجھا ہوا سمجھدار شہزادہ۔👑
میں۔ اس کی پاگل سی بگڑی ہوئی شہزادی ۔🙈
#rani#
تم قافلے محبت کے کچھ دیر تو روک لو
آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain