Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

جب تمہیں گناہ کے بعد ندامت ہو تو سمجھ لو کے اللّه نہیں چاہتا کے تم اس راہ پے جا❤🥀

iqra_rani_me
 

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ
تُم اسے بدل نہیں سکتے،
لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے💞💞

iqra_rani_me
 

اسی تے لوکاں نو وی ادھ وچ نی چھڈ دے
تیرے نال تاں سجناں فیرساڈی یاری اے

iqra_rani_me
 

مجھ سے کیا سیکھا آپ لوگوں نے سوائے دانت نکالنے کے ؟ ؟ ؟
😂😂😂😃😄

iqra_rani_me
 

آج کی اچھی بات
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا 😌🙁
میں مصروف ہوں "😁😂
شکریہ

iqra_rani_me
 

اگر ہم لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو افطاری کے بعد سارے جن برتن دهو رہے ہوتے ☺

iqra_rani_me
 

کبھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😂🙈😘😍

iqra_rani_me
 

تُو دعوت دے افطاری دی
لاک ڈاؤن جانے تے میں جاناں

iqra_rani_me
 

ایڈمین آج افطاری ہی کروا دو😕
اللّٰہ تمہیں ثواب دے گا۔۔،
سب میمبر ساتھ دو

iqra_rani_me
 

3 رمضان یوم وصال خاتونِ جنت سیدہ فاطمہؓ زہراء
🌹🤲🌹
اے اللّٰه محمد ﷺ کی پاک بیٹی فاطمہؓ کے صدقے کورونا وبا جلد دور فرما

iqra_rani_me
 

اس لاک ڈاؤن میں بھی اگر آپ کا رنگ گورا نہیں ہوا تو مستقبل میں کریموں پر پیسے ضائع مت کرنا🤣

iqra_rani_me
 

پانی سے روزہ نہیں ٹوٹتا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
چاہے جتنا مرضی نہا لو😋
تحقیق

Funny joke
i  : 💔💔 مسلمانوں پر صرف روزے فرض ہوئے تھے، پکوڑے انہوں نے خود فرض کئے ہیں😛😂😁 - 
iqra_rani_me
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہو
تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی سکون میں نہیں رہتــے

iqra_rani_me
 

مجھے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری چاہت میں
تو بتا کیا تجھے میری محبت قبول ہے

iqra_rani_me
 

دل تو کرتا ہے لگا دوں پوسٹ تیرے نام کی
مگر
تمہیں کوئی اور لائک کرے ہم سے یہ بھی برداشت نہ ہوگا

iqra_rani_me
 

وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو، آس پاس رہو۔۔۔🔥
میرے عشق میں دن رات رہو۔۔۔💯
مطلب برباد تھے، برباد ہو، برباد رہو۔

iqra_rani_me
 

تیرا دیدار تیری فکر تم سے پیار کی باتیں ..!!
تقاضا دل کا __ صبح و شام یہی رہتا ہے ..!!

iqra_rani_me
 

میں نے دمادم میں وٹہ پھینکا ہے..🙈 کسی کا سر تو نہیں پھٹا..🙊

iqra_rani_me
 

ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺳﮩﮧ ﻟﯿﻨﮕﮯ ﺍﮔﺮ ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮨﻮﮔﯽ
ﻏﯿﺮ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﻟﮍﺍﺋﯽ _______ ﺗﻮ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮﮔﯽ