Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

iqra_rani_me
 

Tñī MåīÑ ÇūTē HøØñ MêKø DāR Hai😱 MēkØ Køī JīÑ 👻 Hī Ñā ŪtHā Kāy Lāy Jāy
laddu jin😂

iqra_rani_me
 

مجھے میرے الٹے کام تب یاد آتے ہیں😐🙊 جب کوئ کہتا ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں😂😝

Funny joke
i  : مجھے میرے الٹے کام تب یاد آتے ہیں😐🙊 جب کوئ کہتا ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں😂😝 - 
iqra_rani_me
 

مارکیٹ میں سبزیوں 🥦 اور پھلوں 🍉 کے ریٹ سن کر پتہ لگا مولانا طارق جمیل نے درست کہا تھا ہم جھوٹے بددیانت اور موقع پرست قوم ہیں

iqra_rani_me
 

ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!

iqra_rani_me
 


اِس وقت میرے پیٹ میں تربیلا ڈیم سے زیادہ پانی ھے😛 ·

iqra_rani_me
 

مانـگ لو ابھی مغفـرت سستی ہے
ان راتوں کو خدا کی رحمت برستی ہے❤️

iqra_rani_me
 

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ھے اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ھے🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

iqra_rani_me
 

ابلیس تو جا چکا ہے زنجروں کی جکڑ میں
پہچان کر لو اب خود کی اپنی اپنی نظر میں,🙂🔥

iqra_rani_me
 

محبت زندگی کی ایک میٹھی نیند ہے
مزہ اس میں جو آتا ہے وہ اس کا خواب ہے
نہیں کچھ اور جانا ہم نے بس اتنا ہی جانا ہے
غموں کا جھیلنا اس خواب کی تعبیر ہے
good night

iqra_rani_me
 

اللہ ﷻ
ھم سب کی پہلی افطاری قبول فرماے (امین

iqra_rani_me
 

روزے دارو
کل تے بڑیاں مبارکاں دے رہے سی
آج کسی دی آواز نئ نکل رئی
😂

iqra_rani_me
 

روزے دارو
کل تے بڑیاں مبارکاں دے رہے سی
آج کسی دی آواز نئ نکل رئی
😂

iqra_rani_me
 

ایک ضروری علان سب روزے داروں کی افطاری میری طرف
.
.
.
اگر ایسا کوئی کہے تو مجھے بھی بتا دینا،،😜😜

iqra_rani_me
 

وہ وعدوں کا آدھا ادھورا شخص.💔
روضے پورے رکھے گا اب.🔥🥀

iqra_rani_me
 

سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو

iqra_rani_me
 

ایک دکھ پر ہزار آنسوں
ہائے آنکھوں کی یہ فضول خرچیاں

iqra_rani_me
 

ہر گل مذاق نہ سمجھی🔕‼
تیرے باج گزارہ نئیں ھوندا 💔⚠️

iqra_rani_me
 

جب وہ امت بخشنے پر آتا ہے ،،،
تو تحفے میں رمضان المبارک عطا کرتا ہے ۔۔۔۔

iqra_rani_me
 

میری موت کے بعد میری قبر پر مت آنا.
سنا ہے تم قبروں سے پھول چرا کر لڑکیوں کو گفٹ کرتے ہو