ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں
ان میں
گاڑی کا ٹیپ
موٹر سائیکل کی لائٹ
ٹی وی ریموٹ
مونیٹر اور ایل سی ڈی
شامل ہیں۔
دل دل نہیں جس میں جان نہیں گھر گھر نہیں جس میں ماں نہیں
aaj ammi k bagher pehli sehri bi ho gi😭😭😭ammi k bina 1 pal je nai pao gi esa lagta tha lkn zinda ho pal pal marny k liy miss u ammi jan
آج تو شیطان بھی رو رو کے کہتا پھر رہا ہو گا
" آ بہہ جا ساڈے کول کل اَساں ٹُر ونجڑاں"
😁😁😀😀
Ramzan ka chand mubarak hu sab ko mri tarf sy 😍😘😋
میں نے زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں 🙄☹️😭
میں آج آپ کو بتاؤں گی کہ کیا کیا دھوکے کھائے ہیں میں نے 🙄
۔😔🤔🤔😫
میرا مطلب کہ میں نے 🙄☹️
سیب، امرود، آم،انگور یہ سب دھو کے کھائیں ھیں😍😊😂😂
آپ بھی دھوکے کھایا کریں 😂😂😂👍
شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ تو میرا فرض تھا
آپکی صحت کا خیال ہے 😊😂😂
زور دار تالیاں 👏👏👏🙈😂😂😂😂
۔۔۔
میاں بیوی طلاق کے لیے عدالت آئے
#جج : تم لوگوں کے تیں👩👦👦 بچے ہیں
انہیں کیسے تقسیم کرو گے ؟
میاں بیوی کی کافی بحث اور سوچ بچار کرنے کے بعد اس بات پر متفیق ہوئے کے وہ اگلے سال آئیں گے ایک اور👦 بچے کے ساتھ 😂
اللہ تعلی اس رمضان کے مہینہ میں تمام مسلمان بہن بھائیوں کو 30 روزہ رکھنے کی توفیق عطافرماۓاور اس رمضان کی بر کت سے کرونا جیسے وائرس کو ختم کر دے
💕(آمین)
💯 آپ لوگوں سے التماس ہے کہ رمضان میں اپنے دسترخوان کی تصویر مت پوسٹ کیجیئے گا کیونکہ ہر انسان آپ کی طرح مالدار نہیں ہو گا دنیا میں غریب لوگ بھی بہت ہیں۔"شکریہ"🌹
جو انسان حد سے زیادہ "پیار" کر سکتا ہے
وہی انسان حد سے زیادہ "نفرت" بھی کر سکتا ہے
کیوں کہ "شیشہ" کتنا بھی خوبصورت ہوں
ٹوٹنے کے بعد "خنجر" بن جاتا ہے
نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو
بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہے
جو آخر کار کشتی کو لے ڈوبتا ہے ۔
تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں
شادی کے بعد بھی رشتے آئیں گے
😜🙉🤣🙈😂.
تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain