تُسی بڑے گریٹ او🤗🙄🙄😬
رَس گُلے دی پلیٹ او😋😂😂🤪
باقی ساریاں گَلاں تے ٹھیک نے😍😏
پر میری پُوسٹ تے آندے بڑے لِیٹ او😂
تیرا ساتھ نہ ملنا میرا نصیب ہی سہی لیکن
میری قسمت میں لکھا ہے تجھے ٹوٹ کر چاہنا
تیرا ساتھ نہ ملنا میرا نصیب ہی سہی لیکن
میری قسمت میں لکھا ہے تجھے ٹوٹ کر چاہنا
ہم کسی کو اپنی مرضی سے چاہ تو سکتے ہیں
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم مجھ سے محبت کرو
عشق کا کیا ہے میں کسی سے بھی کر لوں 😍😂
بس مسلہ اتنا سا ہے کہ 🙄
مجھے خود سے پیارا کوئی لگتا ہی نہیں ہے 🙈
اب تم مل گئے ہو تو یہ غم ہے
پیار زیادہ اور زندگی کم ہے
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے
..ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم❤
"پسند کو چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ناپسند کو قبول کرنا بہت مشکل، اور یہ کر جانا
اللہ کے بڑے شکر کا مقام ہے"
مرد کی فطرت ہے اسے مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے 🙃
کبھی لگتا ہے میں اُسکی روح میں ہوں شامل
کبھی لگتا ہے وہ میرا ذرا سا بھی نہیں 🙃
ﻣﺰﺍﺝ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﺨﺘﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ❤👉
ﺟﻨﺎﺏ❤
ﻟﻮﮒ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ، ﺍﮔﺮ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ❤
اے خدا میری کزنوں کو سلامت رکھنا ورنہ میری شادی میں برتن کون دھوءے گا
زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھنا 😍
""میرے دوست""
پانی سے نہاٶ گے تو گیلے ہو جاٶ گے ...!!!
.
ٰ"اک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر،😍
"جو جان کے سب کچھ بھی انجان رہا اکثر،🤔
"سزا یہ پیار کی بے مثال دی اُس نے،💔
"اُداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اُس نے،🤐
"کے جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے،🌹
"یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اُس نے۔💕
ہم نے پیٹھ پیچھے بات کرنا سیکھا ہی نہیں کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔جان جائے جہاں جائے لیکن مان نہ جانے پائے
تمہیں یہ کون بتائے تمہیں یہ کون سمجھائے
بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے
آپ کے وه الفاظ بھی
تحفہ ہے جو دوسروں کو
زندگی میں آگے بڑھنے
کا حوصلہ دیتی ہے۔
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سےتیری توقع سے بھی زیادہ سر پھر ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain