Damadam.pk
iqra_rani_me's posts | Damadam

iqra_rani_me's posts:

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے

پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری
i  : بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری - 
iqra_rani_me
 

پگڑیوں کے اکثر فیصلے
چادروں کو بھگتنا پڑتے ہیں

iqra_rani_me
 

احساسِ مروت سے نا آشنا لوگ
زہر لگتے ہیں جب محبت کی بات کرتے ہیں

iqra_rani_me
 

koi anda🍳farai keeta
tery kartotan ny mera BP high keeta😢😉😂😒😍😛

iqra_rani_me
 

صبح بخیر
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین

iqra_rani_me
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح بخیر زندگی 🌹
من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو۔۔۔۔ اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁

iqra_rani_me
 

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی

iqra_rani_me
 

🌺ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﻧﻮﺭ________ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺑﺎﺏ_______ﮨﯿﮟ ﭘﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ
💞ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﻝ ﮐﯽ___ﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﮔﻮﯾﺎ ﮐﮭﻠﺘﺎ_______ﮔﻼﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
🌺ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﻋﮑﺲ______ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ________ﺛﻤﺮ ﺩﻋﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ
💞ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ_____ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﻏﻢ ﮐﯽ___ﻗﺒﺎﺋﯿﮟ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
🌺ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ__ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﭘﺮﺍﺋﮯ ﭼﻤﻦ____ﮐﯽ ﺑﺎﺳﯽ ہیں
💞ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ_______ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
ﯾﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ____ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ

iqra_rani_me
 

محبوب اور امرود
بھاڑ میں جائیں😏😒
دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں

iqra_rani_me
 

مجھے قتل کرنے کی انکی سازش تو دیکھو
پاس سے گزرے تو ماسک ہٹا کر چھینک دیا..
Ufff😢😢😂😂

iqra_rani_me
 

دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور مجھ سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جاتا

iqra_rani_me
 

آنکھ لگتی ہی نہی لگانے سے۔
وہ یاد آجاتا ہے کسی بہانے سے

iqra_rani_me
 

🌼🌻🌺🍀🌼🌸پھول تو بہت ہیں 🌷🌹گلاب جیسا کوئی نہیں
مہینے تو بہت ہیں مگر (🌙رمضان المبارک 🌙 )جیسا کوئی نہیں

Funny joke
i  : ان سے پوچھ کر آنا ان کے دیدار کی قیمت اے قاصد اگر 5/10 ہزار دی گل ہووے - 
iqra_rani_me
 

خوابوں کے ٹوٹنے سے بدن ٹوٹنے تلک وه دکھ بتا کہ جو ھم نے سہا نہ ھو

iqra_rani_me
 

نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ لکھنا بھول گیا
1 جب کھبی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کھبی بھی مصروف نہیں ملتا،آزمائش شرط ہے.
2 اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھارکھی ہیں تو ہمیشہ قمیتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی.
3 کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھرجائیں تو آپ کی ناک پر فورا کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے.
4 دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں ابلے گا جیسے ہی ایک منٹ کے لیے ادھرادھر ہوئے نہیں دودھ ابل کر باہر آجائے گا اور چولہے کا ستیاناس ہو جائے گا.
5 اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ قطاریں ہوں ایسی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے

ﺑﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ . . . 🙈 🙈 💦 ️❤  ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﭘﮕﻠﯽ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ
i  : ﺑﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ . . . 🙈 🙈 💦 ️❤ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﭘﮕﻠﯽ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ - 
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
 دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے
i  : کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر - 
iqra_rani_me
 

روشن کیے ہوں تیری یادوں کے چراغ
آجا کے تیرے بغیر طبیعت بہت اداس ہے

iqra_rani_me
 

ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے
وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں