کاش اب کے بعد بازی پلٹ جائے ساری
اس سے طلب ہو جائے میری اور میں بے وفا ہو جاؤ
یہ سوچ کر میں نے اس کو روکا ہی نہیں۔
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا تو ۔
کیسے بھولا دوں اسکو میں
موت انسانوں کو آتی ہے
یادوں کو نہيں ،
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو،ہم بھی زندہ ہیں!!!
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے
😞😞😞
میں تم اور
بہت سارے گول گپے
کیا خیال ہے؟؟ 🙈😋
ڈبے میں ڈبا 😛 ڈبے میں لسئ 🍶 آئی لؤ یو کسی نوں نا دسیں
ﺳﻨﻮ ﮨﻢ ﭘﮯ ﻻﺋﯿﻦ ﻣٙﺖ ﻣﺎﺭﺍ ﮐﺮﻭ ﮨﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ایک بات بہت کنفیوز کر رہی ہے کہ 😣 می پریوں جیسی ہوں یا پھر پریاں میرے جیسی ہیں😍😍🙈😂😂😂
پراٹھے 🍘سےدوستی چائے☕ سے پیار❤ یہی میرا ہفتہ 😉😉یہی میرا اتوار 😍😍😍Happy Sunday🎀🎀🎀
کافی دن سے میں چپ ہوں🤐🤐 نہ کسی کو تنگ کیا نہ کوئی شیطانی کی😋😋 کہیں میں سدھر تو نہیں گئی😳😳
پرہیز کیجیُے______مجھ سے،
چائے کے سوا کسی سے محبت نہیں☕
پگلی سی گلی،🤐الجھا ہوا راستہ🙄 چائے پلا دو 😛 تمہیں اللہ کا واسطہ 😜😂
zara sa jhomm li main zara sa ghom lo main
main chali ban k hawa
کاش کوئی میری راہوں میں
پھول کی جگہ چائے بچھا دے۔۔۔
جو بچے پاپڑ نہیں دیتے 🍟
انہیں 5 منٹ موبائل پکڑا کے
سارے پاپڑ کھا لیتہوں🙄😜🤪🤧🤥🤣
جس پر زہر بھی اثر نہ کرے۔
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل.؟
ہم نے کہا صرف سانسیں
*توں چانن میری اکھیاں دا*
*میتھوں اولے یار نا ھویا کر*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain