*اِنسان کو کوئی چیز اِتنا* *نہیں بدلتی جِتنا اُس کے دل* *پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے* *بدل دیتی ہیں، اور تکلیفیں* *بھی وہ جو اُس نے تنہا* *جھیلی ہوتی ہیں* 🕯
پتا ہے اذیت کسے کہتے ہیں🥺 میرا میسج سے پہلے اُس کا آن لائن ہونا😳اور میرا میسج جاتے ہی اُس کا اف لائن ہو جانا💔 اور پھر 5،6 گنھٹے اُس کا لائن نہ ہو اور میرا پاگلوں کی طرح موبائل ہاتھ میں پکڑ کر اُس کے میسج کا انتظار کرتے رہنے🤕😢اور پھر جب وہ آن لائن ہو اور اُس کا میسج آۓ کہ ابھی میں مصروف ہو😭❤🩹اور اُس کا اُف لائن ہو جانا اس سے بڑی ازیت کیا ہو سکتی ہے😶🥹🤕