لفظوں کے پاو پر گئی آج محبت ۔
تیری یاد کے ہر لفظ نے میری آنکھیں نوچی ہیں
Allah Hafiz
شادی لکھ کر
8171 پر میسیج کرے🙏
😅😅

تمہیں اب کوئی حق نہیں میرے خوابوں میں آکے مجھے رولاو۔
تمہیں اب کوئی حق نہیں کے تم مجھے یاد آو۔
🤐
good night sara namona akhta hoe pa na atha 😒
عقل شکلا والے کیتے عشق نے کملے چلے ۔
رسوایاں تے کھاریاں باجوں کچھ نیں عشق دے پلے۔
او برباد ہوئے گر سارے جیڑے کر عشق نے ملے۔
کیتے عشق دا روگ نا لا بیٹھی ۔
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے۔
😖

دل لگانا ہے تو خدا کے ساتھ لگاو۔
جو باقی رہنے والا ہے جو ہر چیز پہ قادر ہے جو دلوں کے حالوں اور رازوں کو بخوبی جانتا ہے
😇😇

┉┅━✿Z꧁❤️꧂T✿━┅
🥀🖤میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا🖤🥀🙃
🖤🥀میری کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں🥀🖤

بندہ مر جاتا ہے سچ میں یکطرفہ عشق کے جنون میں



