Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

good night

ir@m
 

مر گیا ہو کوئی بچھڑنے سے
ایک ایسی مثال دے مجھ کو
post by ir@m g

ir@m
 

تجھے تکنا، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا !
ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں ہیں💞
😇😇😇

ir@m
 

Meri Zindagi Mein Khushiyan Aise Aati Hai.
Jaise YouTube per 5 second ki add
😭😫

ir@m
 

آج پھر محرومیوں کی دستانیں اوڑھ کر !!
کھو گئے انداز بھی ،آواز بھی ،الفاظ بھی
🙃💔

ir@m
 

خاموشیاں الفاظ ہیں کبھی سننے تو آو نا

ir@m
 

nend nhi a ri 😑

ir@m
 

یاد تو آتے ہو" ہر روز مگر" تمہیں آواز نہیں دیں گے"🥀
لکھیں گے تیرے لیے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے🙂🥀🖤

ir@m
 

جب آپ دل میں توکل اور ہونٹوں پر دعاؤں کے ساتھ چلتے ہیں تو الله آپ کے لیے معجزات ظاہر کرتا ہے۔ کیونکہ دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی اور توکل اس کی رحمت لاتا ہے، وہ بہترین طریقے سے دعاؤں کا جواب دیتا ہے۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ دعا کرتے رہیں اور ایمان رکھیں۔
🌹

ir@m
 

خود کے ساتھ بھی رہ کے دیکھا ہے۔
خود سے بھی باتیں کرنی پڑتی ہیں

ir@m
 

کبھی کوئی مجھ سا بھی کبھی میرے سامنے نہیں آیا۔
کبھی ملا ہے آئینہ بھی مجھ سے تو گلہ کرتے ہوئے
🤐

ir@m
 

کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جیے جانے کی ہمت ہے نہیں تو۔
عذیت ناک امیدوں سے تجھ کو اما پانے کی حسرت ہے نہیں تو۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

پھر الفاظ کام نہیں آئیں گے ۔
تم میری قبر پہ فقط رو لینا۔

ir@m
 

ہم تو وہ ہیں جو خدا کو بھول گئے ۔
تم میری جاں کس گمان میں ہوں ۔
جون ایلیا ء 🙂

ir@m
 

آب سب کچھ چھوڑنا بھی چاہئے ۔
تو ہم کچھ تو چھوڑ نہیں سکتے ۔

ir@m
 

رَبّ کی قدر کرنا نہ چھوڑنا، ورنہ وہ تُمہیں
"ناقدروں" کی مُحبّت میں مُبتلا کردے گا..❍ 😌❤️

ir@m
 

ہمیں بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے، کئی خوابوں کو آنکھوں میں دفن کرنا پڑتا ہے، جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے، آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے، خواہ مخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ہونے کا ثبوت دینا پڑتا ہے تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے🤍🤐

ir@m
 

good night all

ir@m
 

مر چکا ہے دل مگر ذندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے ۔
پوچھتے ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں ۔
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیئے ۔
جون ایلیا ء 😫

ir@m
 

*تمام بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ افطاری اور سحری کے وقت اپنے دستر خواں کی تصویر کسی بھی سوشل میڈیا پر مت ڈالیں ۔ آج کل ملکی حالات کے پیش نظر بہت سے خاندان ایک وقت کی روٹی کے لیے دن رات محنت کر کے اپنا اور اپنے گھر کا پیٹ پال رہے ہیں ۔ اور جب آپ کے دستر خواں کی تصویر ان تک پہنچے گی تو وہ اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے بے بس ہو جائیں گے*
*شکریہ*