Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
*اور یقیناً آخرت تمھارے لئے دنیا سے بہتر ہے🎀🥀*

ir@m
 

ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
میں نے چن چن کے تعلق ختم کیے

ir@m
 

ایک پاگل دوسرے پاگل سے تم کس دن پیدا ہوئے
دوسرا پاگل اتوار کو
پہلا پاگل تم مجھے پاگل بنا رہے ہو
اتوار کو تو چھٹی ہوتی ہے
😂😂😂

ir@m
 

ایک عورت اپنی پڑوسن سے کہہ رہی تھی تجھے معلوم ہے بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی
پڑوسن حیرانی سے پھر تو نے کیا کیا ؟
عورت پھر میں اکیس سال کی ہوئی تو میرے پاپا نے میری شادی کر دی پھر جا کہ منا ہوا
پڑوسن کھڑے کھڑے بیہوش ہو گئی

ir@m
 

ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻮ
جن کی ﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
🙄🤣🤣

ir@m
 

*﷽*...
**قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ۝*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺

ir@m
 

*﷽*...
*قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ* ۝*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺

ir@m
 

good night 😶😐

جنہیں حق دیا جائے ان کو جتایا نہیں جاتا بتایا نہیں جاتا
i  : جنہیں حق دیا جائے ان کو جتایا نہیں جاتا بتایا نہیں جاتا - 
محبت ختم نہیں ہوتی 🙂
i  : محبت ختم نہیں ہوتی 🙂 - 
ir@m
 

﷽...
*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ*۝*
🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺

ir@m
 

یہ میرا پہلا رمضان تھا اس کے بغیر ۔
مت پوچھو کسی منہ روزے کھولیں ہیں ۔
تہذیب ہافی

Social media post
i  : Post by ir@m - 
Social media post
i  : Post by ir@m - 
ir@m
 

سموسے پکوڑے کجھوریں جوس کیلے
بریانی بوتلیں اور بھی بہت کچھ جیتے میری پوسٹ پہ لائک کر کے
شرط ضوابط ۔افطاری سے پہلے پہلے
یہ آفر شادی شدہ حضرات کے لیے بلکل ضروری ہے آپ کی بہن ارم
🤣😆😆😆😆😆😆😆😆

ir@m
 

*_°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм_*
*_°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞_*
*🌴پتھر خاص کو ہی لگتے ہیں* *چاہے وہ درخت ہو یا انسان*
*پھلوں سے بھرے درخت اور ہُنَــر سے بھرے لوگ ہی نشانہ بنا کرتے ہیں؛ بـےکار چیزوں کو تو کوئی دیکھتا بھی نہیں۔*
post by ir@m

ir@m
 

کوئی دوست یہاں پہ ایسا ہے جو مجھے بہت ذیادہ عزیز ہے

ir@m
 

ہائے جانے جانا میں تے مر جانا تیرے غم دا اینا زیر پی ہوگیا
😑

ir@m
 

kasa ha sb log

ir@m
 

وہ در آج بھی ہے جس کے تم سوالی ہوں ۔
تم مان کیوں نہیں لیتے تم اندر سے خالی ہوں ۔
آزقلم