مل رہے ہوں بڑے تپاک سے تم ۔
مجھ کو یکسر بھلا چکے ہوں کیا۔
میرے سبھی تنج بے آثر ہوگئے۔
تم بہت دور جا چکے ہوں کیا؟
جون ایلیا ء 😩
Good morning all friends
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں
✍️ ء❤️✨
🐼🖤
ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ ،
جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں🌚🖤🥀
میں اگر اس پہ جان بھی وار ڈالوں ۔
تو میرا جان وارنا بھی یاروں وار ٹھرے
جون ایلیا ء
صبح بخیر
اور ہر وہ لفظ جو میں تم سے سننا چاہتی ہوں ۔
وہ جب لوگوں سے سنو تو رو پڑتی ہوں ۔
آزقلم
آو مجھے غم سناو میرے ۔
میں سبھی غم آپنے بھول گیا۔
زینوں ماہی
جون غم کے ہجوم سے نکلے۔
اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے
اور جنازہ میں ہوں یہ شور گل۔
آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں ۔
جون ایلیا ء
lagta ha sab soo ga ha mera ilawa 😕
لوگ تو موت سے ایک لمحہ پہلے بھی موت کا یقین نہیں کرتے
سوچتی ہوں لوگ کیسے یقین کر لیتے ہیں کوئی بشر ان سے محبت کرتا ہے ۔
تم نے کب مرنا ہے نہیں پتا؟
" یہ بھی نہیں پتا کے "تم" اور "میں میں (ہم )مرگئے ہیں
میں نے کب کہا تھا محبت میں ہے نجات ۔
میں نے کب کہا تھا وفادار ہی رہوں۔
جون ایلیا ء
میں اگر جو تمہیں جانے کا بھی کہوں ۔
تو تم میرا یقین مت کرنا۔
جون ایلیا ء
میرا ہر چارہ گر میں کیا حال ہوا۔
یعنی میں کچھ نہیں وبال ہوا۔
جون ایلیا ء
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو۔
میں خود کو گرا لو اگر اجازت ہوں ۔
جون ایلیا ء
آپ کچھ نہیں فقط خاک ہیں ۔
خواب دیکھنے ہیں تو خاک کے نیچے کے دیکھے
Deep line
tea time
تاریرا دی لوے میری جان آپا دوے ۔
کدے کھٹے نیں ہوئے کینا چیر ہوگیا۔
💑💫💫💫💫💫
وجود خیال کا زوال ہوتا ہے ۔