Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں ❤
post by ir@m j

ir@m
 

پیار کرو.......
لڑائی کرو........
غصہ کرو.......
من نہیں ہے تو
بات بھی مت کرو
لیکن کسی سے جھوٹا
پیار مت کرو.......! ❤️
wi

ir@m
 

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ  سے  ملنے  کی آرزو کی ہے 
 
تیرے  جانے  کے بعد بھی میں نے 
تیری  خوشبو  سے گفتگو کی ہے 
جون ایلیا
w

ir@m
 

*سکرین شاٹس سکرین پر گِرے ہوئے آنسو کیوں نہیں دکھاتے*🥺💔

ir@m
 

یقینن مجھ سے کوئی جسارت ہوگئی ہے ۔
کیا تمہیں مجھ سے محبت ہوگئی ہے؟
جون ایلیا ء

ir@m
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

ir@m
 

حالت حال کے سبب حالت حال بھی گئی ۔
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق زندگی گئی
بعد بھی تیرے جانے جاں دل میں رہا عجب سما۔
یاد رہی تیری یہاں پھر تیری یاد بھی گئی ۔

ir@m
 

بے دلی کیا یو ہی دن گزر جائیں گے ۔
صرف ذندہ رہے ہم تو مر جائیں گے ۔
یہ خرابتیانے خرد باگتا۔
صبح ہوتے ہی سب کم پار جائیں گے۔
کتنے دل کش ہوتم کتنا دلجو ہو میں ۔
کیا ستم ہے کے ہم لوگ مر جائیں گے

ir@m
 

اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا۔
یوہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوگے۔
وہ جو نا آنے والے ہے نا اس سے ہم کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوگے

ir@m
 

😠 نیند نہیں آ رہی

حسرتوں کی قبریں ہیں مجھ میں 
میں ایک ڈرونا خواب ہوں شاید
i  : حسرتوں کی قبریں ہیں مجھ میں میں ایک ڈرونا خواب ہوں شاید - 
شام غم
آنکھیں نم۔
باتیں کم ۔
یادیں ہر دم
i  : شام غم آنکھیں نم۔ باتیں کم ۔ یادیں ہر دم - 
ir@m
 

یو مجھے کب تک سہوں گے تم۔
کب تک مبتلا رہوں گے تم۔
دردمندی کی مت سزا پاو ۔
اب تم مجھ سے تنگ آ جاو۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

میری باتوں کو نا ماننے والے ۔
بعد میرے میرے لفظوں پہ غور کریں گے ۔
توہین محبت پہ بات کرنے والے۔
ایک محبت اور کریں گے۔
😤

ir@m
 

امیدیں ذندگی بھر کا روگ ہوتی ہیں ۔

ir@m
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں ۔
یہ عذیت بڑی عذیت ہے۔
😭جون ایلیا ء

ir@m
 

سوچتا ہوں اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے ۔
اس سراپا وفا کی فرقت میں خواہش غیر کیوں ستاتی ہے۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گےمحبت کی انتہا
ہم نے انتہا سے ابتدا کی ہے
*

ir@m
 

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو ۔
جو ملے خواب میں وہ دولت ہوں ۔
تم ہوں خوشبو کے خواب کی خوشبو ۔
اور اتنی ہی بے مروت ہوں ۔
داستاں ختم ہونے والی ہے۔
تم میری آخری محبت ہوں۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

کہانی ختم ہوئی اور اس طرح ختم ہوئی ۔
لوگ تالیاں مارتے ہوئے رونے لگ گئے ۔
💫💫💫💫💫💑😖