Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

وقت سے خود کی صلح کر لی میں نے۔
اور سچ ہے یہ بھی کے آپنی حالت تباہ کر لی میں نے ۔
آزقلم

ir@m
 

میں رات بھر یہی سوچتے سوچتے آدھی رات کر دیتی ہوں ۔
کے مجھے تمہیں بھول جانا چاہیے اور پھر ایک ہی طریقہ نظر آتا ہے چھت سے لگے پنکھے سے لٹک جانے کا بہت مشکل ہے لاحاصل یک طرفہ محبت کو بھول جانا اور کمبخت لوگ بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں مجھے بھول جاو اسے بھول جاؤ یہ نہیں کہتے کہ کیسے بھولنا ہے

ir@m
 

Good night damadam

ir@m
 

آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت
مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی
😕😕

ir@m
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ۔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ۔
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
😥

ir@m
 

صبراں دی جد حد جیں مک گئی ۔
ملا گے جا کے قبراں نو ۔ قبراں نو
😊

ir@m
 

جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم❤✨
___Ir@m___ツ🔥

ir@m
 

جن کو تھوڑی سی بھی اہمیت دنے لگ جائیں ۔
وہ خود کو اکلوتا محبت کا وارث سمجھنے لگ جاتا ہے
😤

ir@m
 

GOOD MORNING صبح بخیر

ir@m
 

good night

Muhabt tum sa nafrat ha
i  : Muhabt tum sa nafrat ha - 
💔😑شام غم
i  : 💔😑شام غم - 
ir@m
 

*•"__کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں..*
*اک دن تو اچھا ہوگا، چار دن کی زندگی میں"-✨🔥*

ir@m
 

ہم تو وہ ہیں جو خدا کو بھول گئے ۔
تو میری جاں کسی گمان میں ہے۔
جون ایلیا ء

ir@m
 

"تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے۔"🌹♥️

ir@m
 

دُنیا ایسے لوگوں سے بھر گئی ہے جِن کے دِل اپنوں کی وحشت کے سبب پھٹ چُکے ہیں! ۔
*😕😕💔

ir@m
 

صبح بخیر

ir@m
 

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ..

ir@m
 

بے جواز امیدوں کے مارے لوگ ۔
ہمیشہ عبرت ناک تباہی کا شکار ہوئے ہیں ۔
😐

ir@m
 

tu na jab phool kitabo sa nikla ho ga.
💘💘
dana wala bi tuja yad to aya ho ga😕