Damadam.pk
ir@m's posts | Damadam

ir@m's posts:

ir@m
 

جنت میں رہنے والوں کے جہنم میں سویریں ہیں ۔
میں نے بھی رنگ بدلنے سیکھ لیے اب میری بھی لاکھوں چہریں ہیں ۔
ہم کل نہیں تھے جو آج بن گئے ۔
mast song ha g😁

ir@m
 

وہ شخص میری زندگی کا موضوع ٹھہرا..
اور میں اسکی زندگی کا فقط اِک قصہً💔
😑😶

ir@m
 

تکلیف یہ ہے کے میری ماں میری حالت دیکھ کے آکثر تجھے بدعائیں دیتی ہے ۔
😶

ir@m
 

وہ آج بھی مجھ کو حرف آخر تک یاد ہے ۔
S

ir@m
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
*جون ایلیاء*

ir@m
 

صبح بخیر

ir@m
 

pliz admn damadam ma kuh change laoo or jo unverfy ha ona reply ka option khol do

ir@m
 

محبت انشاءاللہ اب نہیں کرے گے۔
😁😁

ir@m
 

حرام محبت کہ تھی سو
اب ذندگی حرام کر رہے ہیں ۔
😑

ir@m
 

نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم💔😢
*

ir@m
 

سر کے درد سے لے کر _______دل💔 کے درد تک۔۔!!!
سب تمہاری ہی___________ مہربانیاں ہیں ہمدم۔۔!!!😥😥

ir@m
 

...............................
فرق نہیں پڑتا کسی کو کسی کو بعد محبت کے اتنا فرق پڑتا ہے ۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

ir@m
 

تم کو جہان شوق کی تمنا میں کیا ملا۔
ہم بھی ملے جو تم کو تو دھرم بھرم ملے تمہیں
☠💀🙏

ir@m
 

rfta rafta tare yad ma ham mar rha ha

ir@m
 

Good night 2;18

ir@m
 

وہ جو پہلی محبت ہوتی ہے ناں وہ اچھی ہو یا بری مگر وہ کبھی زندگی سے جاتی نہیں ہے ، بس ساری عمر مقابلوں اور موازنوں کا حصہ بنی رہتی ہے🙂

ir@m
 

♡︎═══•|[♥•° •°♥]|•═══♡︎
Arsha.khanam_________★᭄✨
شرمندہ ہوں کے موت ________ بھی آتی نہیں مجھے ...
تم میرے لیئے اب تو کوئی ________ بددعا کر دو ...

ir@m
 

" مُجھ سے بُہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دِل ہلکا کِیا مگر خوشی بانٹنے کے لِیے اُنہیں ہمیشہ مُجھ سے بہتر لوگ مِل گئے! ۔ " 💔🙂

ir@m
 

کسی کو کھونے سے ڈرتے ہوں تم بھی
تم کو بتایا تو گیا ہے دنیا دھوکے کے سوا کچھ نہیں ۔

ir@m
 

گمشدہ ہیں آج بھی ہم تیرے خیالوں میں
i miss you ...