💗یہ دن یہ رات یہ لمحے 💗اچھے لگتے ہیں💗 💗تمھیں سوچوں تو سارے سلسلے 💗اچھے لگتے ہیں💗 💗بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہی رہنا💗 💗مُجھے تُم سے تُم ہی تک کے دائرے 💗اچھے لگتے ہیں💗 post by ir@m
❤تم میری روح کی آواز ہو تم بہت خاص ہو______!!!❤ 💕جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے اک خوشبو میں لپٹا راز ہو تم بہت خاص ہو________!!!💕 💕تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے تم میری ذات کا آغاز ہو تم بہت خاص ہو_______!!!💞